ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان خبریں خبریں

ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اگر ہمارے ساتھ بدمعاشی کا رویہ ترک نہ کیا تو پھر ویسے ہی زبان میں بات کریں گے، سربراہ جے یو آئی کا الٹی میٹم

ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمانمجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے اور انہیں خریدنے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت کا پہلا ڈرافٹ مسترد کیا اور آج بھی اسے مسترد کرتے ہیں، افہام و تفہیم کیساتھ آگے بڑھنا ہے تو ہم نے خوش آمدید کہا ہے، ، دو دن قبل بلاول بھٹوکیساتھ بیٹھ کر اس پر طویل بحث کی، پھر گزشتہ روز چار گھنٹوں تک نواز شریف سے بھی اس پر طویل بات ہوئی، جن چیزوں پر اتفاق ہوا اس کا اعلان کرچکے ہیں جبکہ باقی متنازع چیزوں پر بات چیت جاری ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اختر مینگل کی جماعت کی رکن کے ساتھ بھی واقعہ پیش آیا، اگر حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا سلسلہ ترک نہ کیا تو پھر ہم مذاکرات سے پیچھے ہٹ جائیں گے، اگر حکومت دلیل سے بات کرے گی تو ہم دلیل سے جواب دیں گے، حکومت کی بدمعاشی کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور جو رویہ اختیار کیا جائے گا اُسی طرح جواب دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »

آئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانآئین محفوظ نہیں، اداروں میں مداخلت کے باعث ملک پیچھے جا رہا ہے: مولانا فضل الرحمانہمیں حقائق کی طرف جانا ہوگا اور حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا، نہ سیاسی استحکام ہے نہ معاشی طور پر مستحکم ہیں، مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

آپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتآپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتفضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز مغرب ادا کی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنےکا فیصلہپی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنےکا فیصلہمولانا ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے جس کو تاریخ میں کالے حروف میں لکھا جائے، مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہیں، سلمان اکرم راجہ کا دعویٰ
مزید پڑھ »

’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »

’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیا’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیامیری دھرنوں میں عدم شرکت کو بھی غلط طریقے سے اجاگر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:32:33