آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر تین سینیئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا: حکومتی مجوزہ ترمیم

— فوٹو: اسکرین گریبحکومت نے وفاقی آئینی عدالت بنانےکا فارمولہ سیاسی جماعتوں سے شیئر کردیا۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق وفاقی آئینی عدالت چیف جسٹس سمیت 7 ارکان پر مشتمل ہوگی، چیف جسٹس اور دو سینیئر ترین ججز رکن ہونگے۔

مجوزہ ترمیم کے مطابق جج کی اہلیت رکھنے والے کیلئے نام پرمشاورت کے بعد وزیراعظم معاملہ صدرکوبھجوائیں گے، وفاقی آئینی عدالت کے باقی ممبران کا تقرر صدر چیف جسٹس کی مشاورت سے کرینگے، چیف جسٹس اور ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے وزیراعظم کو دیے جائیں گے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق سپریم کورٹ کےچیف جسٹس کا تقرر بھی 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر تین سینیئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںحکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیںآئینی ترمیم کے خلاف کسی عدالت کا کوئی حکم نامہ موثر نہیں ہو گا، 45 ویں ترمیم
مزید پڑھ »

اُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا: رانا ثنا اللہاُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا: رانا ثنا اللہآئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے، امید ہے آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا: وزیراعظم کے سیاسی مشیر کی گفتگو
مزید پڑھ »

عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا کیس: عدالت نے حکومتی وکیل کے مؤقف پر درخواست نمٹادیعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا کیس: عدالت نے حکومتی وکیل کے مؤقف پر درخواست نمٹادیعمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھ »

'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دی'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دیہمیں عدالتی تقرریوں کا عمل درست کرناہے، وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاولفوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاولآئینی حدود سے باہر نکل کر کھیلنے والے اداروں کو واپس آئینی حدود میں آنا ہوگا : چیئرمین پی پی کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

دوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہدوبارہ گنتی ہو تو فارم 45 اور 47 کا حتمی تعین نہیں کہا جا سکتا: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہاپیل کنندہ کے وکیل جیت سے متعلق قائل نہ کر سکے لہٰذا اپیل مسترد کی جاتی ہے، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا جاتا ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:29:11