'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دی

Advocate خبریں

'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دی
CourtsLawPpp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ہمیں عدالتی تقرریوں کا عمل درست کرناہے، وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز لائرز فورم کے وکلاء نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عدالت میثاق جمہوریت کے تحت قائم کی جانی چاہیے، آئینی عدالت کا قیام بے نظیر بھٹو کا وژن تھا۔

بلاول نے کہا کہ پاکستان میں روایت چلتی آرہی ہے کہ آپ کی رشتہ داری ہےتو آپ جج بنیں گے، اس کا نقصان ہمارے عدالتی عمل کو ہوا ہے،افتخار چوہدری کےعمل کو کبھی کوئی ثاقب کبھی کوئی گلزار آگے لیکر چلا۔ہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین

انہوں نے کہا کہ جج کا کام ڈیم بنانا یا ٹماٹر پکوڑے کی قیمتیں طے کرنا نہیں بلکہ آئینی ذمے داریاں پوری کرنا ہے،ہمیں عدالتی تقرریوں کا عمل درست کرناہے، وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نےفیصلہ کیا کہ عوام کا فیصلہ ہوگا کون جج بنے گا،ہم چاہتے ہیں ہمارے وکلا کی آواز ہو،آئینی عدالت صوبے یا وفاق میں ہے تو ان کی سنی جائے۔لوگ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں، قومی اسمبلی کمیٹی میں انکشاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Courts Law Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردیبلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردیعدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلعمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلاحتساب عدالت کے جج نے کیس منتقل کرنیکا فیصلہ سنا دیا، وکلائے صفائی نے ملزمان کی رہائی کی استدعا کی تھی
مزید پڑھ »

حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکارحماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکاربین الاقوامی جرائم کی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کی درخواست پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا
مزید پڑھ »

بھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیبھارت: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک کرنے پر لڑکی نے بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا، لاش ٹکڑے کر کے پھینک دیلالیتھا نے جے پرکاش کو اپنے گھر والوں کی مدد سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش تھیلے میں پیک کر کے پھینک دی
مزید پڑھ »

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیانئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیاخاتون نے نومولود کو قتل کرنے کے بعد لاش تھیلے میں ڈال کر پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دی اور بچی کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ رچایا: پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:19:20