عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل
/ فائل فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی کے بیان کے بعد درخواست نمٹادی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری حراست اور ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اور وزارت دفاع کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے۔
دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو قانونی طریقہ کار اپنایا جائے گا۔عمران خان کا ملٹری کورٹ ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے واضح مؤقف مانگ لیا وزارت دفاع کے پاس آج دن تک ملٹری ٹرائل کی کوئی اطلاع نہیں ہے، اگر کوئی درخواست آتی ہے تو پھر بھی قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی: ایڈیشنل اٹارنی جنرلعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصفپی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی اہل مگر اس عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں عمران خان کے ٹرائل کا اشارہ دے دیاعمران خان کے خلاف شواہد ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، دن بدن یہ چیز واضح ہوتی جا رہی ہے کہ ان کا ٹرائل وہاں پر ہوگا: وزیردفاع خواجہ آصف
مزید پڑھ »
عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »
کارساز حادثہ کیس: منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنجملزمہ کے وکیل نے انسداد منشیات کیس میں ضمانت کی درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاجج ہمایوں دلاور کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فیصلہ دینے پر درج کی گئی
مزید پڑھ »
حکومتی آفیشلز میں کوئی ایسا نہیں جو کہے ہم عافیہ کے وکیل کے ساتھ ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹعدالت میں کیس کی سماعت کے دوران ڈاکٹر عافیہ کے امریکی وکیل کلائیو اسمتھ ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کے سامنے پیش ہوئے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائدکسی مخصوص ایف آئی آر کا حوالہ دیےبغیر عمومی ریلیف کیسےمانگا جاسکتا ہے؟اعتراض
مزید پڑھ »