اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

Imran Khan خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کسی مخصوص ایف آئی آر کا حوالہ دیےبغیر عمومی ریلیف کیسےمانگا جاسکتا ہے؟اعتراض

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے 9 مئی کے مقدمات میں ممکنہ فوجی ٹرائل رکوانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات لگا دیے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پٹیشنر خود بھی اس سے قبل اس بات کا خدشہ ظاہر کر چکا ہے جو میڈیا میں رپورٹ ہوا، چند ہفتے قبل ایک سینیئر ریٹائرڈ فوجی افسر کو ملٹری کسٹڈی میں لیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹائرڈ فوجی افسر پٹیشنر کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتا ہے، ریٹائرڈ فوجی افسر کے وعدہ معاف گواہ بننے پر پٹیشنر کو فوجی تحویل میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔

درخواست میں وفاق کو بذریعہ وزارت قانون، وزارت داخلہ اور وزارت دفاع جبکہ آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب پولیس، آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

جیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجیو کے رپورٹر کو کیوں روکا گیا؟ وہ متوازن اور مصدقہ رپورٹنگ کرتے ہیں: عمران خان کا جج سے مکالمہجب تک ان رپورٹر کوکوریج کی اجازت نہیں ملتی سماعت نہیں چلے گی، صحافیوں کو کوریج سے روکنے سے اوپن ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوتے: عمران خان کا جج سے مکالمہ
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
مزید پڑھ »

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »

عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردیعمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردیبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: کے پی حکومت کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست زیر غور نہیں لائی جاسکتی، پشاور ہائیکورٹ9 مئی واقعات: کے پی حکومت کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست زیر غور نہیں لائی جاسکتی، پشاور ہائیکورٹدرخواست کی موجودہ صورت کے پی گورنمنٹ رولز آف بزنس 1985 کی خلاف ورزی ہے جس کی وجہ سے اسے زیر غور نہیں لایا جاسکتا: رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 19:11:05