لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
/ فائل فوٹو
/ فائل فوٹو
لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب سے متعلق درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
۔
عدالت نے کہا کہ اسی طرح کے کیسز جسٹس شکیل احمد سن رہے ہیں جس کے بعد درخواست کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب سے متعلق درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت بھی کردی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ بغیر نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کردی گئی ہیں، ملک میں انٹرنیٹ کو مکمل اور فوری بحال کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔ایس ایم ڈبلیو فورکیبل میں 18 جون 2024 کو فالٹ سامنے آیا، خرابی دور ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی جاسکتی: ذرائع پی ٹی اے’ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے‘ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقاتوں پر حکومتی ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف حامد میر بھی عدالت پہنچ گئےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش اور فائروال کی تنصیب سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی ہوئی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں: درخواست
مزید پڑھ »
فائرل وال کی تنصیب کا دوسرا ٹرائل کامیابی کے ساتھ مکمل، ٹیلی کام ذرائعذرائع کا بتانا ہے کہ فائر وال سے موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ سروس کو بھی ڈاؤن کیا گیا۔
مزید پڑھ »
حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے انٹرنیٹ سست ہونیکی وجہ بتا دیانٹرنیٹ کو نہ ہی سرکاری طور پر بند کیا گیا نہ ہی سلو کیا گیا، انٹرنیٹ رفتار کی بہتری کیلئے 4 نئی کیبلز بچھا رہے ہیں: شزا فاطمہ
مزید پڑھ »
آمنہ شیخ نے اتنا عرصہ شوبز سے دوری کیوں اختیار کی؟اداکارہ حال ہی ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے پاکستان سے دبئی منتقل ہونے اور بچوں کی خاطر شوبز سے بریک لینے سے متعلق گفتگو کی
مزید پڑھ »
ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ کی بندش؛ لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکمملک میں بغیر کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، درخواست گزار کا موقف
مزید پڑھ »