درخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
جسٹس شکیل احمد آج ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کریں گے،
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور ملک میں انٹرنیٹ کو مکمل اور فوری بحال کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں 30 سے 40 فیصد کمی آگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایتسینیٹرپلوشہ خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے پربحث کی گئی
مزید پڑھ »
خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردیخاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا
مزید پڑھ »
پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجایک سیاسی جماعت کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 لگائی گئی، درخواست گزار
مزید پڑھ »
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت کی بقا خطرے میں پڑ گئیسست انٹرنیٹ رفتار ڈیجیٹل معیشت کی بقا کو خطرے میں ڈال رہی ہے، یہ سلسلہ جاری رہا تو پاکستان سے کاروبار کا بڑے پیمانے پر اخراج دیکھیں گے: انٹرنیٹ سرور پرو وائیڈرز
مزید پڑھ »
گورننگ بورڈ میں کراچی اور لاہور کی نمائندگی ضروری ہےماضی میں ڈومیسٹک کرکٹ میں کراچی اور لاہور کی 2، 2 ٹیمیں ہوا کرتی تھیں
مزید پڑھ »
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر اولمپکس میں کیوں شریک نہیں؟پیرس اولمپکس میں پاکستان کی جانب سے 7 ایتھلیٹس ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
مزید پڑھ »