’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت

It خبریں

’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سینیٹرپلوشہ خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے پربحث کی گئی

15 اگست ، 2024اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیاکا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔

فائروال سے متعلق پی ٹی اے حکام نے آج قائمہ کمیٹی میں تفصیلات پیش کرنا تھیں تاہم پی ٹی اے حکام کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایجنڈا ملتوی کر دیا گیا، فائر وال پر قائمہ کمیٹی نے ان کیمرا بریفنگ طلب کر رکھی تھی۔سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ آپ نے لوگوں کا روزگار تباہ کر دیا ہے، انٹرنیٹ، سوشل میڈیا ایپس سست ہونے سے بزنس متاثر ہو رہا ہے، پہلے ہی سرمایہ کاری نہیں اس طریقے سے سارا کاروبار تباہ ہو جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیجماعت اسلامی کا مذاکرات کی کامیابی تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے دوسری بیٹھک آج ہوگیلیاقت باغ کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

پیرس پیرالمپکس میں پاکستان کی شرکت غیریقینی صورتحال کا شکارپیرس پیرالمپکس میں پاکستان کی شرکت غیریقینی صورتحال کا شکارایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پیرالمپکس کمیٹی کو گرانٹ نہیں ملی، امید ہے کہ پیرالمپکس سے قبل گرانٹ کا مسئلہ حل ہوجائے گا: ترجمان
مزید پڑھ »

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانچین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکاناسلامی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کی فیسیلٹی متوقع، سعودیہ سے تیل کی ادائیگی میں مزید سہولت کا امکان نہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعسرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ کی متبادل ایپ لانچ کرنے کی تیاری شروعقائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیئرمین امین الحق کی بیپ ایپ 3 ماہ میں لانچ کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طے پاگیاسپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طے پاگیاسپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 19 نہیں 21 ہونی چاہیے، تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنے کا فیصلہسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنے کا فیصلہلوگ ہمارے گریبان پکڑ رہے ہیں، آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرتے ہیں: چیئرمین کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:51:13