چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

اسلامی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کی فیسیلٹی متوقع، سعودیہ سے تیل کی ادائیگی میں مزید سہولت کا امکان نہیں، ذرائع

چین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانلڑکی کے اغواء اور زبردستی نکاح کا کیس؛ ملزم کو 5سال بعد 10سال قید کی سزاپختونخوا؛ اہم شخصیات، جیل وتنصیبات کی سکیورٹی کیلیے 12 ہزار نئی اسامیوں کی تجویزانسداد دہشتگردی عدالت؛ بڈھ بیر میں 8 افراد کے قتل کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالےاسلام آباد؛ قابل اعتراض تصاویر کے ذریعے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتارکوئٹہ؛ اپوزیشن کی تحریکِ تحفظِ آئین کے تحت آج ریلی نکالی جائے گیچین اور سعودیہ سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکانچین...

ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق پاکستان کو تیل اور اشیاء کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک سے 500 ملین ڈالر کی فسیلٹی متوقع ہے تاہم سعودی عرب کی جانب سے تیل کے قرضے کی ایک اور سہولت میں توسیع کا امکان نہیں ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کو اس سال 20.8 ارب ڈالر سے زائد کی کل ادائیگیوں کا سامنا ہے، جنیوا ڈونر کانفرنس نے 2023 میں 10.7 بلین ڈالر کا وعدہ کیا تھا لیکن ان میں سے صرف تین ارب ڈالر ہی ملے ہیں، پاکستان ڈونرز کانفرنس کے تحت کیے گئے وعدوں کی مد میں فنانسنگ حاصل کرنے کی بھی کوشش کرے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے لیے عالمی بینک سے ایک بلین ڈالر کی توقع رکھتا ہے، ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک این فائیو پروجیکٹ کیلئے فنانسنگ فراہم کرے گا۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نئے امتحان میں پھنس گئیسلمان خان کا اپنی خاص دوست کی سالگرہ پر جشن، تصاویر وائرلکراچی: مشروب ساز کمپنی کے مغوی مالک کا تاحال سراغ نہ مل سکاایلون مسک کے ایک دن میں اربوں ڈالرز ڈوب گئے

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیاوزیراعظم نے کے پی میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہ ہونےکا ذمہ دار صوبائی حکومت کو قرار دے دیادہشت گردی کا شکار ہونے کی وجہ سے کے پی کو 590 ارب روپے دیے گئے لیکن اب تک صوبے میں سی ٹی ڈی کا ادارہ مکمل نہیں ہو سکا: شہباز شریف
مزید پڑھ »

برطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگےبرطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگےلیبر پارٹی کو 410 اور کنزرویٹو پارٹی کو 131 نشستوں پر کامیابی ملنے کا امکان ہے، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ایگزٹ پول جاری
مزید پڑھ »

آپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہآپریشن عزم استحکام پر حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہوزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، کانفرنس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائزز تاحال آمدنی میں سے حصے کی منتظرپی ایس ایل فرنچائزز تاحال آمدنی میں سے حصے کی منتظربورڈ کو خود مختلف اسٹیک ہولڈرز سے 3 ارب روپے سے زائد رقم کا انتظار
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانروس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلاننیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لیے باضابطہ طور پر ایک ناقابل واپسی راستے پر گامزن کرنے کا اعلان بھی کیا
مزید پڑھ »

روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لئے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت واشنگٹن میں ہونے والے نیٹو کے اجلاس میں یوکرین کو مغربی فوجی اتحاد میں رکنیت کے لئے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 13:09:30