لوگ ہمارے گریبان پکڑ رہے ہیں، آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرتے ہیں: چیئرمین کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ
۔ فوٹو فائلرانا محمودالحسن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی جانب سے کمیٹی کو بریفنگ دی گئی۔
وسیم مختار کا کہنا تھا ہم سب سے غلطی ہوئی، 2007 کے بعد بجلی کی قلت آگئی تھی، 2013-14 میں چینی معاونت سے پاور پلانٹ لگے، ہمارا خیال تھا جی ڈی پی 6 فیصد رہے گی، اس حساب سے بجلی شامل کی، ہم اپنے جذبات میں اوور کیپیسٹی میں چلے گئے، ہماری ڈیمانڈ میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کو اعتماد دے، معاشی حالات کو اسٹیبل رکھے تو بجلی کی قیمت نہیں بڑھے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنےکا مطالبہایک بجلی گھر 50 ارب میں لگا اور اسے 400 ارب روپےدے دیےگئے، یہ دن دیہاڑے ڈاکا ہے،قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
مزید پڑھ »
گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »
گدھے کی برآمدات پر پابندی نہیں،کھالیں چین کو دے رہے ہیں: سیکرٹری کامرسسینیٹ کی قائمہ کمیٹی کامرس کا چیئرپرسن انوشہ رحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
مزید پڑھ »
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیںکمیٹی نےگزشتہ 20 برس میں آئی پی پیز کو کیپسٹی ادائیگیوں کی تفصیلات مانگی ہیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں طے پاگیاسپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 19 نہیں 21 ہونی چاہیے، تعداد کا فیصلہ کمیٹی کرے گی، قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے کیسز اور دیگر تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھ »
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیںکمیٹی نے 1992 سے اب تک کا تمام ریکارڈ، دیگر ممالک سے موازنہ، سرمایہ کاروں اور مالکان کی تمام تفصیلات مانگ لیں
مزید پڑھ »