بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست بیرسٹر علی ظفر نے دائر کی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نااہلی کے معاملے پر اپیل کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
درخواست میں کہا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمران خان کو انتخابات لڑنے سے روک دیا گیا، لاہورہائیکورٹ کا لارجربینچ الیکشن کمیشن کے خلاف اپیل پر سماعت کر رہا تھا مگر اسلام آبادہائیکورٹ نے اپیل واپس لینے کی استدعا منظور کرنے سے انکار کردیا۔ مسنگ ایشو الارمنگ ہو چکا، پتا چلتا ہے بندہ یہاں مسنگ ہے لیکن افغانستان بیٹھا ہوا ہے: جج لاہور ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
مزید پڑھ »
الیکشن ترمیمی ایکٹ؛ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر کی سماعت سے معذرتموجودہ درخواست سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح سے متعلق ہے، جسٹس سلطان تنویر احمد
مزید پڑھ »
ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خانمیں نے فوج پر کبھی الزام نہیں لگائے صرف تنقید کی ہے، عمران خان
مزید پڑھ »
کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »
علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »