فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاول

Imran Khan خبریں

فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں، آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے: بلاول
PppPpp Bilawal Bhutto
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

آئینی حدود سے باہر نکل کر کھیلنے والے اداروں کو واپس آئینی حدود میں آنا ہوگا : چیئرمین پی پی کی صحافیوں سے گفتگو

/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ آئینی عدالت کا معاملہ پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اور پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کے حق میں نہیں ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی پی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل چلانے کے لیے یہ دیکھنا ہوگا کہ ان کے خلاف شواہد کیا ہیں؟

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سزائے موت کے خلاف ہے اور صدارتی معافی کا اختیار بھی پیپلز پارٹی کے ہی پاس ہے ۔ ایک سوال پر بلاول کا کہنا تھاکہ ملک میں کھیل یہ کھیلنا چاہیے کہ ’کون بنے گا وزیراعظم‘ لیکن کھیل کھیلا گیا کہ ’بنے گا یا نہیں بنے گا آرمی چیف‘ ۔خون خرابے کی دھمکی اور دباؤ کے تحت کسی سے تعاون نہیں کریں گے، آئینی ترامیم سے متعلق کوئی پیشرفت نہیں ہوئی: کامران مرتضیٰجب بلاول سے پوچھا گیا کہ 25 اکتوبر آئینی ترامیم کی ڈیڈ لائن ہے؟ تو جواب میں چیئرمین پی پی نے کہا 25 اکتوبر تک ترامیم ہوگئیں تو معاملہ پُرامن حل ہو جائے گا ، ترامیم نہ ہوئیں تو حالات شاید کسی کے کنٹرول میں نہ رہیں، آئینی عدالت کا معاملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp Ppp Bilawal Bhutto

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دی'جج کا کام ڈیم بنانا نہیں' بلاول نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کر دیہمیں عدالتی تقرریوں کا عمل درست کرناہے، وفاق کے ساتھ ساتھ صوبوں میں بھی آئینی عدالتیں ہونی چاہئیں: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

آئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلانآئینی عدالت مجبوری اور ضروری ہے، بنا کر رہیں گے: بلاول کا اعلان19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لا کر رہیں گے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

امریکا نے اسرائیل، لبنان کشیدگی کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیاامریکا نے اسرائیل، لبنان کشیدگی کے مکمل جنگ میں تبدیلی کا خدشہ ظاہر کردیاہم نہیں سمجھتے کہ خطے میں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی بھی طرح اسرائیل کے حق میں بہتر ثابت ہو سکتا ہے: امریکی ترجمان جان کربی
مزید پڑھ »

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹسرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹبیوہ شادی کرسکتی ہے، ہمارے مذہب میں یہ ایک عورت کا بنیادی حق ہے: عدالت
مزید پڑھ »

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدرمشرق وسطیٰ میں جنگ کا پھیلاؤ کسی کے حق میں نہیں، جو بائیڈن کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے بطور امریکی صدر آخری خطاب
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولآئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:51