اگر آپ کو دوبارہ زندگی ملی 26 سال کی عمر میں تو آپ کیا کریں گے؟ اداکارہ کا شوہر سے سوال
__فوٹو: انسٹاگرام/شگفتہ اعجاز
گزشتہ ماہ اداکارہ کے شوہر یحییٰ صدیقی 5 برس تک کینسر سے جنگ لڑنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے تھے، اب اداکارہ نے دو روز قبل شوہر کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ان سے کی گئی آخری گفتگو کو انٹرویو کی صورت میں اپنے یوٹیوب پر شیئر کیا ہے۔ سینئر اداکارہ نے شوہر سے سوال کیا کہ آپ کی زندگی کا سب سے اچھا اور خوبصورت دور کون سا تھا؟ جس پر یحییٰ صدیقی نے بتایا کہ میں نے اللّٰہ تعالیٰ کے کرم سے بہترین زندگی گزاری ہے، اسی وجہ سے مجھے اپنی پوری زندگی ہی اچھی لگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'زندگی سے کوئی شکوہ نہیں'، شگفتہ اعجاز کے مرحوم شوہر کا آخری انٹرویو وائرلدورانِ انٹرویو یحییٰ صدیقی بار بار اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہے
مزید پڑھ »
شگفتہ اعجاز نے شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی، ویڈیو وائرلشگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا ہیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھ »
’فیروز کو سلمان کہتی ہوں‘، حمائمہ نے بھائی کو امیتابھ اور سلمان خان سے تشبیہ دیدیاداکارہ حمائمہ ملک کا بھائی فیروز خان کے ہمراہ ایک ڈیجیٹل انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں شوہر،کراچی میں حنا چوہدری: یہ رشتہ کیسے چل رہا ہے؟حال ہی میں اداکارہ حنا چوہدری نے جیو ڈیجیٹل کو دیے گئے انٹرویو میں ان تمام موضوعات سمیت اپنی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی پر تفصیلی گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
ملحد تھا لیکن مذہب اسلام کو جانا اور پیغمبروں کے کردار کی تعلیمات لیں: ہنی سنگھ کا انکشافحال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ہنی سنگھ نے اپنی زندگی کے پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اٹھایا
مزید پڑھ »
شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئےاداکارہ کے شوہر پچھلے 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا تھے
مزید پڑھ »