شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

پاکستان خبریں خبریں

شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کے شوہر پچھلے 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا تھے

ہندو انتہاپسندوں کی دھمکی؛ دوسرا منتقل کرنے کی افواہیں گردش کرنے لگیںپشاور میں نشئی افراد کے علاج کیلئے 320 ملین روپے مختصفیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال پریس کانفرنس؛ ٹی وی چینلز کے معافی نامے منظوراسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ معطل کردیابھارت میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون کی سر بریدہ اور برہنہ لاش برآمدپیرس سینٹ جرمن کلب نے ایمباپے کی کتنی رقم ہڑپ کی، فٹبالر کا بڑا دعویٰپاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال...

شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی۔ سینیئر اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ میرے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے ہیں، براہِ کرم! اُن کی مغفرت کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھیں۔ یحییٰ صدیقی کے انتقال پر شگفتہ اعجاز کے مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے گہرے دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی پچھلے 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

شگفتہ اعجاز اور یحییٰ کی یہ دوسری شادی تھی، دونوں کی پہلی شادیوں سے دو دو بچے ہیں جبکہ ان دونوں کی دو مشترکہ بیٹیاں بھی ہیں۔اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو! سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیےحلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شگفتہ اعجاز نے شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی، ویڈیو وائرلشگفتہ اعجاز نے شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی، ویڈیو وائرلشگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا ہیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں
مزید پڑھ »

'گیم آف تھرونز' کی اداکارہ صوفی ٹرنر اور جوئے جونس کی طلاق ہوگئی'گیم آف تھرونز' کی اداکارہ صوفی ٹرنر اور جوئے جونس کی طلاق ہوگئیجوئے جونس، بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نِک جونس کے بھائی ہیں
مزید پڑھ »

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلیکارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلیسندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے
مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںجویریہ عباسی کا دوسرا شوہر کون؟ تفصیلات سامنے آگئیںاداکارہ نے دوسرے شوہر کے ہمراہ سیلفی شیئر کی
مزید پڑھ »

صنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیاصنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیاتیسرے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہوں، گلوکارہ
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیبالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلیاداکارہ اپنے سابق شوہر ارباز خان کے ہمراہ اپنے والد کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:41:05