کارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

Shc خبریں

کارساز حادثہ کیس، ملزمہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی
Sindh High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے ملزمہ کے شوہر کی7 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکی ہے

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نےکارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے شوہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ملزمہ کے شوہر کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزمہ کے شوہر کا سارے واقعے سےکوئی تعلق نہیں ہے، ملزمہ جیل میں ہے، میرے موکل کی حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔

ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی پائی گئی ہے جبکہ ملزمہ کے خون کے نمونے میں کوئی نشہ آور چیز نہیں پائی گئی۔ پولیس نے ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ 2 سے 3 دن کے لیے سیل کردی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیکل اتھارٹیز سے بات کرکے حتمی رائے قائم کرسکیں گے، اس حوالے سےطبی ماہرین کا مؤقف بھی حاصل کریں گے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق ملزمہ کے پاس برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ہونے کی تصدیق کی جا رہی ہے، غیر ملکی ڈرائیونگ لائسنس اور ملزمہ کی شہریت کی تفصیل کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh High Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکیکارساز حادثہ: ملزمہ مسلسل بیان تبدیل کر رہی ہے، تفتیش میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکیملزمہ کی میڈیکل رپورٹ بھی تاخیرکا شکار ہے، ملزمہ کی گاڑی کے روٹ کےحوالے سے تفصیلات حاصل کرلی گئیں، تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیاکارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نفسیاتی مریض ہے، وکیل کا مؤقف، عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیدیامیری موکلہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے، وہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں، انہیں ضمانت دی جائے: وکیل ملزمہ
مزید پڑھ »

کارساز حادثہ: ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی پائی گئی، ذرائعکارساز حادثہ: ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں میں آئس کی موجودگی پائی گئی، ذرائعکچھ چیزیں سامنے آئی ہیں جو ظاہر کرتی ہیں ملزمہ کو گاڑی میں نہیں ہونا چاہیے تھا: کراچی پولیس چیف
مزید پڑھ »

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہبیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہسینیئر اداکار کے مشورے نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
مزید پڑھ »

کارساز واقعہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلیکارساز واقعہ: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے صحت نے ملزمہ کی رپورٹ طلب کرلیقائمہ کمیٹی کے چیئر مین عامر چشتی نے کہا کہ ملزمہ کے ٹیسٹ اور صحت پر کراچی کے جناح اسپتال انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاماہرہ خان کو شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری، اداکارہ کی چور کو بددعاپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سے ملنے والے پسندیدہ تحفے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:51:54