'گیم آف تھرونز' کی اداکارہ صوفی ٹرنر اور جوئے جونس کی طلاق ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

'گیم آف تھرونز' کی اداکارہ صوفی ٹرنر اور جوئے جونس کی طلاق ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جوئے جونس، بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نِک جونس کے بھائی ہیں

15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار30ستمبر والی بات پر قائم ہوں، آپ کو پتا لگ جائے گا، شیخ رشیددبئی میں پی آئی اے کے ریجنل سیلز مینجر پر خواتین کوہراساں کرنے کے الزاماتحلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاریچیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلمPTI والے پاؤں پڑتے، اسٹبلشمنٹ کورحم نہیں کرنا چاہیے، فیصل واوڈافلوریڈا:

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ جوئے جونس اور 28 سالہ صوفی ٹرنر نے 5 سال قبل شادی کی تھی جبکہ گزشتہ سال جوئے نے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ واضح رہے کہ جوئے جونس اور صوفی ٹرنر نے سال 2019 میں لاس ویگاس میں شادی کی تھی جبکہ ستمبر 2023 میں گلوکار نے طلاق کے لیے درخواست دائر کردی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے، خواہشمند رابطہ کریں: ثمن انصاریمیری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کروایا گیا کہ لڑکی دستیاب ہے، خواہشمند رابطہ کریں: ثمن انصاریبیٹا ہوا لیکن پھر طلاق ہوگئی، اس وقت بیٹے کی عمر چھ برس تھی، طلاق کے بعد میں امریکا اور کینیڈا سے متحدہ عرب امارات منتقل ہوگئی: اداکارہ
مزید پڑھ »

ریما خان کیساتھ وائرل تصویر میں موجود بچے کی حقیقت سامنے آگئیریما خان کیساتھ وائرل تصویر میں موجود بچے کی حقیقت سامنے آگئیاداکارہ کو دوسرے بچے کی پیدائش کی مبارکباد ملنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »

امریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیاامریکا: ڈاکٹرز نے آپریشن میں تلی کی جگہ جگر نکال دیا، مریض جان سے گیاسرجری کے دوران ڈاکٹرز نے ولیم کی تلی کی جگہ جگر نکال دیا جس کی وجہ سے کافی خون ضائع ہوا اور ولیم کی موت واقع ہوگئی: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

مردوں نے پاکستان میں خواتین کیلیے غیر محفوظ ماحول بنا دیا ہے، مریم نفیسمردوں نے پاکستان میں خواتین کیلیے غیر محفوظ ماحول بنا دیا ہے، مریم نفیسپاکستانی قوم کی اکثریت کرپٹ اور کاہل ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

بنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہربنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہرمحمودالحسن جوئے کو گریڈ ون نوعیت کی گروئن انجری ہوئی ہے، بنگلادیشی کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »

نتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیںنتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیںدونوں کو یونان میں ہوٹل کے ایک کمرے میں دیکھا گیا ہے، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:11:26