شگفتہ اعجاز نے شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی، ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

شگفتہ اعجاز نے شادی کی سالگرہ اسپتال میں منائی، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا ہیں اور نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر ور اسٹائل اداکارہ شگفتہ اعجاز کی اسپتال میں شوہر اور بیٹیوں کے ہمراہ شادی کی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

وی لاگ میں شگفتہ اعجاز اور ان کے شوہر یحییٰ کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ان کی بیٹی ایمان اسپتال میں کیک لائیں جو انہوں نے اپنے اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کاٹا۔جوان نظر آنے کیلئے چوتھی بار بوٹوکس کے انجیکشن لگوائے ہیں: شگفتہ اعجاز شگفتہ اعجاز نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے یحییٰ کے بارے میں کوئی اچھی خبر نہیں دی، اسپتال سے گھر آنے کے بعد بھی شوہر کی طبیعت ناساز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیااداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں: ابھیشیک نے شادی کی انگوٹھی اتاردی، ویڈیو وائرلحال ہی میں بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کیمروں نے ابھیشیک کے ہاتھ میں شادی کی انگوٹھی کی غیر موجودگی کو بھی بھانپ لیا
مزید پڑھ »

فیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشاففیصل قریشی اور اہلیہ ثناء میں کتنے سال کا فرق؟ حیران کُن انکشافاداکار نے سال 2010 میں ثناء سے دوسری شادی کی تھی
مزید پڑھ »

'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقعدیولینا بھٹاچارجی نے دسمبر 2022 میں اپنے مسلمان دوست سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکبادریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباداداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

حبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری کونسے اداکار کیساتھ اچھی لگتی ہیں؟ اداکارہ کا جواب وائرلحبا بخاری نے سال 2022 میں ساتھی اداکار آریز احمد سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:33:57