'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

پاکستان خبریں خبریں

'گوپی بہو' کے کردار سے مشہور بھارتی اداکارہ دیولینا کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

دیولینا بھٹاچارجی نے دسمبر 2022 میں اپنے مسلمان دوست سے شادی کی تھی

پاکستان سے سعودیہ، قطر، برطانیہ، ملائیشیا منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکامطاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ دیاخیبر پختونخوا کے وزیر برائے سی اینڈ ڈبلیو شکیل خان مستعفیجوائن واٹس ایپ چینلبھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور ڈرامہ سیریل ‘ساتھ نبھانا ساتھیا’ میں ‘گوپی بہو’ کا کردار نبھانے والی معروف اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی بہت جلد اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گی۔

بھارتی اداکارہ نے اپنے شوہر اور فیملی کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے حمل کی خوشخبری سُنائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟ہیما مالنی نے فلم باغبان میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا تھا؟فلم کی سالگرہ کے موقع پر ہیما مالنی نے والدین کے کردار کو پیش کرنے کے بارے میں گفتگو کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

طلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیطلاق کے بعد اداکارہ عروبہ مرزا کی منگنی بھی ٹوٹ گئیاداکارہ نے پہلے شوہر سے طلاق کے چند سال بعد حارث سلیمان نامی شخص سے منگنی کی تھی
مزید پڑھ »

فواد خان کیساتھ پراجیکٹ کیلئے فلمسازوں سے بات چیت جاری ہے، میرافواد خان کیساتھ پراجیکٹ کیلئے فلمسازوں سے بات چیت جاری ہے، میرااداکارہ نے 'امراؤ جان ادا' کے سیٹ پر صحافیوں سے گفتگو کی
مزید پڑھ »

یمنیٰ کیساتھ رومانوی سین کی فرمائش پر وہاج علی نے فینز کو کیا جواب دیا؟یمنیٰ کیساتھ رومانوی سین کی فرمائش پر وہاج علی نے فینز کو کیا جواب دیا؟جیو انٹرٹینمنٹ کے مشہور ڈارمے تیرے بن کے اداکار وہاج علی اور اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں اپنے فیز سے ملاقات کرنے امریکا گئے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی پر حملہ؛ 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمیبھارتی فوج کے زخمی 4 اہلکاروں میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھ »

'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرل'بچن' کہہ کر پکارنے پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟ ویڈیو وائرلجیا بچن کے بعد بہو کی ویڈیو بھی وائرل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:19