لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

اس وائرل تصویر اور بیان کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مختلف صارفین کی جانب سے شیئر کیا گیا بلکہ کچھ سیاستدانوں نے بھی اس پر تبصرے کیے۔

پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ چند روز سے لاہور کتاب میلے کے حوالے سے ایک تصویر اور پاکستانی ٹی وی کے اداکار خالد انعم سے منسوب ایک بیان بہت زیادہ وائرل ہے۔

لاہور کتاب میلے سے متعلق تصویر اور بیان پر بی بی سی سے بات کرتے ہوئے پاکستانی ٹی وی اداکار خالد انعم کا کہنا تھا کہ ان اعداد و شمار میں کوئی حقیقت نہیں۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان اور بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ کتنے افسوس کی بات ہے اور میں بھی بنا تصدیق کے ایسی معلومات شیئر کرنے پر معذرت چاہتا ہوں، اگرچہ میں نے اسے ایک لطیفہ سمجھتے ہوئے شئیر کیا لیکن اس سے ملک کے عوام اور شہروں کی بدنامی ہوئی۔‘

ڈاکٹر ضیا الدین نامی ایک صارف نے اس پر اپنی رائے دیتے ہوئے لکھا کہ ’میلے کے شرکا نے علم پر ذائقے کو ترجیح دی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ آج بھی لوگ کتابیں پڑھتے ہیں لیکن اب ٹیکنالوجی کی وجہ سے لوگ ای بکس، پی ڈی ایف اور آڈیو بکس کا زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ’شاید کتاب کی اشاعت کی لاگت نے اسے کچھ قیمتی کر دیا مگر آج بھی جو لطف ایک کتاب کو ہاتھ میں تھامے یا گود میں لے کر مطالعہ کرنے کا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہو سکتا۔ اسی لیے دنیا بھر میں آج بھی لاکھوں پبلشرز کتابوں کی اشاعت کر رہے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟الپچینو 84 برس کی عمر میں ایک سالہ بیٹے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوش: بڑھاپے میں باپ بننے کے خطرات کیا ہیں؟زیادہ عمر میں باپ بننے کے لیے تولیدی صلاحیت، حمل کے ضائع ہو جانے اور پیدا ہونے والے بچے میں بیماریوں کے خطرے کے حوالے سے سائنس کیا کہتی ہے؟
مزید پڑھ »

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنسورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس38 روزہ عالمی ثقافتی میلے کے 18ویں دن پاکستانی ثقافت کے دلکش اور منفرد ذاویوں کا اظہارفرخ دربارکےگروپ نے سندھ دھرتی کے رہن سہن اور شب وروز کورقص میں ڈھالا
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکحزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 افسران سمیت 8 فوجی ہلاکاسرائیلی فوج نے بدھ کے روز لبنان میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان تصادم ہوا۔
مزید پڑھ »

خلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازخلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازاس کیپسول میں سفر کی قیمت فی سیٹ 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر تعین کی گئی ہے اور اس کے 1800 ٹکٹ پہلے ہی فروخت کیے جا چکے ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل کے حزب اللہ ہیڈکوارٹر سمیت لبنان پر تابڑ توڑ حملے، امریکی صدر کا بیروت حملوں سے اظہار لاتعلقیاسرائیل نے بیروت کے علاقے داہیہ میں رہائشی عمارتوں پر حملوں میں حزب اللہ کے میزائل یونٹ کے سربراہ اور انکے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:50