ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے

پاکستان خبریں خبریں

ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے

ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےکتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدارت کا عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی ٹرمپ پوتن سے رابطے میں رہے کورونا کی عالمی وبا کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خفیہ طور پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کو اُن کے ذاتی استعمال کے لیے کووڈ 19 ٹیسٹ مشینیں بھیجی تھیں۔

ترجمان سٹیون چیونگ نے بی بی سی کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ’صدر ٹرمپ نے اُن کی فالتو کتاب کے لیے انھیں کوئی وقت نہیں دیا۔۔۔‘ بیان میں اس کتاب میں کیے گئے دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کتاب کی جگہ ڈسکاؤنٹ سٹور کے فکشن سیکشن میں موجود ردی کی ٹوکری ہے یا اسے ٹوائلٹ میں ٹشو کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وڈورڈ کو اُن کے انٹرویوز کی ریکارڈنگز پبلک کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ تاہم وڈورڈ نے اس الزام کی تردید کی تھی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ’تنہائی پسند‘ اور ’خاموش‘ نوجوان جو کالج میں بعض اوقات ’شکاریوں کا لباس پہن کر آتے تھے‘ وڈورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ جس وقت ٹرمپ صدر کے عہدے پر فائز تھے انھوں نے ’پوتن کے ذاتی استعمال کے لیے انھیں خفیہ طور پر درجن بھر ایبٹ پوائنٹ آف کیئر کووڈ ٹیسٹ مشینیں بھیجیں۔‘فائل فوٹو

واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کتاب میں گذشتہ چار سالوں کے دوران غیر ملکی تنازعات اور امریکہ کے تلخ سیاسی ماحول پر ٹرمپ کی طرف سے ڈالے گئے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ’تنہائی پسند‘ اور ’خاموش‘ نوجوان جو کالج میں بعض اوقات ’شکاریوں کا لباس پہن کر آتے تھے‘ ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسیوکرین پابند ہے کہ روس کے اندرامریکی میزائلوں سے حملے نہ کرے: وائٹ ہاؤسنتائج سے خبردار رہنے سے متعلق صدر پیوٹن کا پیغام متعلقہ پتے پر پہنچ گیا ہے: امریکی وضاحت پر روسی صدر کے ترجمان کا ردعمل
مزید پڑھ »

بیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمبیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمخطے میں امریکی فورسز اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر
مزید پڑھ »

یہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیانیہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیانٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب ہوئی،سابق صدر اس وقت گالف کھیل رہے تھے۔
مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاقایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاقایرانی صدر نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات میں تجارتی لین دین میں سہولت کے لیے ریلوے اور روڈ ٹرانسپورٹ کا وسیع نیٹ ورک بنانے پر زوردیا
مزید پڑھ »

آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلامآئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلامخط میں آئن اسٹائن نے اس وقت کے امریکی صدر پر نیوکلیئر پروگرام قائم کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات کے لیے زور دیا تھا
مزید پڑھ »

کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپکسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:59