خط میں آئن اسٹائن نے اس وقت کے امریکی صدر پر نیوکلیئر پروگرام قائم کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات کے لیے زور دیا تھا
آئن اسٹائن کا ایٹم بم سے متعلق خط لاکھوں ڈالر میں نیلام
مشہور سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن کا امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ کو پہلا ایٹم بم بنانے کے لیے لکھاجانے والا خط 39 لاکھ ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ کرِسٹیز آکشن ہاؤس کے مطابق منگل 10 ستمبر کو نیلام ہونے والا یہ خط آئن اسٹائن کا اصلی خط ہے جو ان کے شاگرد لیو سیلارڈ نے محفوظ کر لیا تھا اور بعد ازاں نادر اشیاء اکٹھا کرنے والے افراد کے پاس موجود رہا۔
1939 میں لکھے جانے والے دو صفحات پر مشتمل اس خط میں آئن اسٹائن نے امریکی صدر پر نیوکلیئر پروگرام قائم کرنے کے حوالے سے فوری اقدامات کے لیے زور دیتے ہوئے خبردار کیا گیا تھا کہ نازیوں کے پاس بھی ایٹم بم بنانے کی صلاحیت ہوسکتی ہے۔آئن اسٹائن کا نام اس خط میں ایک بار آیا ہے، جبکہ یہ خط درحقیقت سائنس دان لیو سیلارڈ نے لکھا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ اگر خط پر آئن اسٹائن دستخط کردیں تو مراسلہ صدر کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے...
نیلامی میں اس خط کے علاوہ مائیکروسافٹ کے آنجہانی شریک بانی پال ایلن کی جمع کی گئی نادر اشیاء بھی فروخت کے لیے پیش کی گئیں۔ورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںحلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
مزید پڑھ »
انڈیانا جونز کی ٹوپی لاکھوں ڈالر میں نیلامہیریسن فورڈ کے زیرِ استعمال فیڈورا ہیٹ 6 لاکھ 30 ہزار ڈالر میں نیلام کر دیا گیا
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکمپاکستان میں اس بیماری کے حوالے سے کڑی نگرانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف کا منکی پاکس سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
ناک میں انگلی ڈالنا خطرناک بیماری کا سبب ہوسکتا ہے!ماہرین کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں بیماری کے حوالے سے 10 مطالعوں کا حوالہ دیا گیا
مزید پڑھ »
جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیشسینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا، بل کے مطابق جرم ناقابل ضمانت ہوگا
مزید پڑھ »