ہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
ہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر ری پبلک آف ہونڈراس کی جانب سے امریکا کو قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا۔ فوٹو فائل
ہونڈراس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں امریکی سفیر کی جانب سے ہونڈارس اور وینزویلا کے دفاعی حکام سے متعلق بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کے ساتھ ایک صدی سے بھی پرانا قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قبل ازین ہونڈراس کے صدر زومارا کاسترو نے بھی بین الاقوامی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کی اپنے ملک میں مداخلت کی مذمت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی نے امریکی سیاستدان کو مارنےکے کوڈ ورڈز کیا بنائے؟عدالت میں پیش دستاویز کے مطابق اس سال اپریل سے جولائی تک آصف مرچنٹ اور دیگر نے امریکا میں سفر کیا تاکہ امریکا میں سیاستدان یا حکومتی افسروں کا قتل کرایا جاسکے۔
مزید پڑھ »
مائیکروسافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی اعلیٰ عہدے دار کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزامانتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے، ایران مداخلت نہیں کرے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہنکاح نامے میں ختم نبوت حلف نامہ شمولیت کا معاملہ ایجنڈے سے خارج
مزید پڑھ »
قیامت کے دن تہمتیں لگانے والوں کا گریبان پکڑوں گی، شگفتہ اعجازمیرے شوہر گزشتہ پانچ سال سے کینسر میں مبتلا ہیں، سینیئر اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیااس سے قبل والدہ سے متعلق بیان دیتے ہوئے صجیب واجد کا کہنا تھا کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی
مزید پڑھ »