یہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیان

Donald Trump خبریں

یہ واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ہتھیار نہیں ڈالوں گا: فائرنگ واقعہ کے بعد ٹرمپ کا بیان
FiringUnited States
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ پر فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب ہوئی،سابق صدر اس وقت گالف کھیل رہے تھے۔

فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے نزدیک فائرنگ کے واقعہ کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا ہے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب فائرنگ ہوئی،جہاں سابق صدر اور امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت گالف کھیل رہے تھے۔امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے واقعہ کو ٹرمپ کے قتل کی کوشش قرار دے دیا۔ پام بیچ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ بندوق بردار شخص سے 400 سے 500 گز کے فاصلے پر تھے۔ حکام کو AK-47 قسم کا اہتھیار ملا ہے ، سیکریٹ سروس نے حفاظتی اقدام کے طور پر فائرنگ بھی کی۔

اس فائرنگ کے واقعہ کے بعد ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں محفوظ اور بالکل ٹھیک ہوں، اس قسم کے واقعات میرے حوصلے پست نہیں کرسکتے، میں کسی صورت ہتھیارنہیں ڈالوں گا۔خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جولائی میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ ہوئی تھی جس سے وہ زخمی ہوئے تھے جبکہ فائرنگ سے ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔

فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود تھے۔گولی بظاہر ٹرمپ کے کان کو چھوتی ہوئی نکل گئی۔گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Firing United States

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیے خوف کی علامت بن گئے، حملے میں بچی ہلاکبھارتی ریاست اتر پردیش میں بھیڑیے خوف کی علامت بن گئے، حملے میں بچی ہلاکریاست اتر پردیش کے ضلع بھریچ میں یہ بھیڑیوں کے حملے کا پہلا واقعہ نہیں بلکہ گزشتہ چند ماہ میں ایسے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں
مزید پڑھ »

فلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہےفلوریڈا: ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ، سابق امریکی صدر محفوظ رہےگالف کلب کے قریب دو افراد میں جھگڑا ہوا، فائرنگ کا نشانہ ٹرمپ نہیں تھے، امریکی میڈیا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے انکار کردیاایک مباحثہ بائیڈن اور دوسرا کملا ہیرس کے ساتھ ہوا، تیسرا مباحثہ نہیں ہوگا: ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر بیان
مزید پڑھ »

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکماسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی گنڈا پور کی درخواست مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکمآٹھویں مرتبہ 342 کا بیان ریکارڈ نہیں ہوا اور پھر کہتے ہیں کہ فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملتا: ڈسٹرکٹ جج کے ریمارکس
مزید پڑھ »

جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »

پاکستان میں سپر بلیومون کا نظارہ کب ہوگا؟پاکستان میں سپر بلیومون کا نظارہ کب ہوگا؟بلیو مون سے مراد یہ نہیں کہ چاند کا رنگ نیلگوں مائل ہو جائے گا بلکہ یہ نام ایک اصطلاح ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:56:15