لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

فائرنگ کے واقعے میں چار شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پیسوں کے لین دین کے تنازع کے دوران بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

اس دوران فائرنگ کی زد میں آکر معمر خاتون سمیت چار شہری زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکٹرز نے معمر خاتون کی ہلاکت کی تصدیق کی جن کی شناخت 68 سالہ شہناز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے واقعے کی تفتیش شروع کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مقتولہ شہناز بی بی نے کچھ عرصہ قبل خاندانی زمین بیچی تھی جس سے حاصل کردہ رقم کے تنازع پر شہباز نے جھگڑا کیا جبکہ دونوں بہن بھائی ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
مزید پڑھ »

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںنرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںمیاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا، اداکارہ نے کوئی درخواست نہیں دی: پولیس
مزید پڑھ »

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقلاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحقکچرا پھینکنے پر معمولی جھگڑا ہوا پھر تین ملزمان نے مل کر 65 سالہ پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

حیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقحیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقڈاکوؤں نے مغوی تاجر ناصر نظامانی کو شکارپور اور لاڑکانہ کے درمیان علاقے میں رکھا تھا، اغوا میں سابق ملازم ملوث
مزید پڑھ »

بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالبلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:39