خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق

پولیس کے مطابق سیشن کورٹ خیرپور میں پیشی پر آنے والے ملزمان پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں شکیل کاندھڑو، حاتم کاندھڑو اور برکت شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والوں کا تعلق تحصیل کوٹ ڈیجی سے ہے۔ واقعے کے بعد تینوں افراد کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کی نفری نے جائے وقوع پر پہنچ کر ناکا بندی کی اور شواہد اکٹھے کیے۔تاحال فائرنگ کرنے والے ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس کا کہناہے کہ واقعہ بظاہر پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگ رہا ہے، تاہم مزید...

باہر 3 افراد کے قتل پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے انتہائی دکھ ہوا ہے کہ 3 انسانوں کو بے دردی کےقتل کردیا گیا ہے۔انہوں نے مقتولین کے خاندانوں کو قانونی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تینوں افراد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔تبصرےOct 23, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاککراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
مزید پڑھ »

لبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقلبنان میں اسرائیل کا بلدیہ کی عمارت پر حملہ؛ میئر سمیت 16 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے کے وقت میونسپل کونسل میں بلدیاتی اداروں کے افسران کا اجلاس جاری تھا
مزید پڑھ »

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحقپنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحقخدا بدن کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 7 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔
مزید پڑھ »

بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالبلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 18:19:55