بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتال

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا

بلوچستان کے علاقے دُکی میں کوئلہ کانوں پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملے اور فائرنگ سے کان کنوں کی ہلاکتوں پر علاقے میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کردی گئی۔

جبکہ ۔حملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس جاں بحق کان کنوں کا تعلق افغانستان، ژوب، قلعہ سیف اللہ، پشین، کچلاک موسیٰ خیل اور مسلم باغ سے تھا، مسلح حملہ آوروں نے دس کوئلہ کانوں کی مشینری کو بھی نذر آتش کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیبلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن پر فضائی حملے کیےاسرائیل نے یمن میں اہم زیرِ بنای جیسے بجلی کے پلانٹس اور ہُدَیدا بندرگاہ پر فضائی حملے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ حملے گزشتہ فوجی کارروائیاں تے غزہ اور بیروت پر عمل دخل کی وجہ سے خطے میں اسرائیل کی فوجی موجودگی کے بڑھنے کا سبب بنے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج بین الاقوامی امداد سے تعمیر کردہ سہولیات، بشمول یمن کی آبادی کو توانائی فراہم کرنے والی ، پر حملہ کر رہی ہے۔ ان حملوں کی وسیع پیمانے پر مذمت کی گئی ہے اور یہ منطقه کے وسائل پر قابو پانے کی اسرائیل کی کوشش سمجھی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »

لاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکلاہور میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گرد لاہور پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:03:38