دہشت گرد لاہور پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی والوں نے مجھےعوامی گورنر کا لقب دیا، کامران ٹیسوریلبنان میں پیجرز دھماکوں پر پینٹاگون کا ردعمل سامنے آ گیاپرتگال: اسکول میں 12 سالہ بچے کا چھری سے حملہ استاد سمیت متعدد بچے زخمیکراچی اسٹیل مل کے قریب جھاڑیوں سے نوجوان کی چند روز پرانی لاش برآمدلاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم فورس کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک...
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی کی ٹیم پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئےجبکہ 2 فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں سے 3 دستی بم، 3 ڈیٹونیٹر،سیفٹی فیوز وائر،2 رائفلیں ، گولیاں اور بارودی مواد برآمد ہوا۔
ترجمان کے مطابق فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ سی ٹی ڈی ٹیموں نے موٹروے ننکانہ انٹرچینج کے قریب ناکہ بندی کرلی۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ دہشت گرد لاہور پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے۔لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمیپاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے، امریکاپاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان: بیلا آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر آگئیںدہشتگردوں کی لاشوں کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کیا گیا ہے، دہشتگردوں کے انگوٹھوں کے نمونے نادرا کو بجھوا دیے گئے ہیں: سی ٹی ڈی ذرائع
مزید پڑھ »
وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد ہلاک، چار سپاہی شہیدسات روزہ کارروائیوں میں 11 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، ہلاک دہشت گردوں میں خوارج کا سرغنہ ابوذر عرف صدام بھی شامل
مزید پڑھ »
یورپی یونین کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمتہماری ہمدردی دہشت گرد حملے میں متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہے: نبیلہ مسرالی
مزید پڑھ »
لاہور میں سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشت گرد جہنم واصلسی ٹی ڈی ٹیموں نے کوئٹہ روڈ اور ملحقہ شاہراہوں پر ناکہ بندی کر لی ہے
مزید پڑھ »
ڈی آئی خان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاکہلاک دہشتگردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جہاں ان کی شناخت کا عمل جاری ہے: آئی جی اختر حیات گنڈاپور
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے پختونخوا سرحد سے چار حملے ناکام بنادیے، جوابی کارروائی میں 2 خوارجی ہلاکڈیرہ غازی خان تونسہ شریف میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او اور اہلکار زخمی، ترجمان پنجاب پولیس
مزید پڑھ »