لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں کچرا پھینکنے پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

کچرا پھینکنے پر معمولی جھگڑا ہوا پھر تین ملزمان نے مل کر 65 سالہ پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنایا، مقدمہ درج

لاہور کے فیکٹری ایریا میں کوڑا پھینکنے کے معمولی تلخ کلامی پر پڑوسیوں کے تشدد سے 65 سالہ بزرگ جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیکٹری ایریا، کے علاقے میں کوڑا پھینکنے پر معمولی تلخ کلامی پر اللہ دتہ، پرویز، قاسم نے اپنے 65 سالہ پڑوسی امیر علی پر بدترین تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور شواہد اکھٹے کیے جبکہ لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق نے بتایا کہ مقتول کے بیٹے زاہد علی کی مدعیت میں نامزد ملزم اللہ دتہ، پرویز، قاسم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا، قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔Nov 08, 2024 11:13 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحقخیرپور؛ عدالت میں پیشی پر آئے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق
مزید پڑھ »

جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیجنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک 12 زخمیاسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان میں سرکاری عمارت پر بمباری میں مقامی میئر سمیت 15 افراد شہید، الیمونہ قصبے پر اسرائیلی بمباری، 20 سے زیادہ افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

بلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالبلوچستان: دُکی کی کوئلہ کانوں پر حملے اور کان کنوں کی ہلاکت پر شٹرڈاؤن ہڑتالجاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور شہریوں نے میتوں کے ہمراہ دکی کے باچا خان چوک پر دھرنا دیا جو کئی گھنٹوں بعد صوبائی وزرا سے مذاکرت کے بعد ختم کیا گیا
مزید پڑھ »

گہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیاگہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیا46 سالہ میخائل پیچوگن اگست میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ہمراہ ربڑ کی کشتی پر سوار ہوکر اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے
مزید پڑھ »

کراچی: 12 اکتوبر احتجاج کا معاملہ، ڈی آئی جی نے افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیاکراچی: 12 اکتوبر احتجاج کا معاملہ، ڈی آئی جی نے افسران کیخلاف پولیس چیف کو خط لکھ دیااحتجاج میں خواتین اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، ایک شخص جاں بحق بھی ہوا، افسران نے غفلت برتی، کارروائی کی جائے: خط کا متن
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےامریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:15:03