46 سالہ میخائل پیچوگن اگست میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ہمراہ ربڑ کی کشتی پر سوار ہوکر اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے
روس کے مشرقی علاقے میں اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے جانے والے روسی شخص کو دو ماہ سے زائد عرصے تک سمندر میں لاپتا رہنے کے بعد آخرکار تلاش کرلیا گیا۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میخائل پیچوگن کے بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کی لاشیں بھی اسی ربڑ کی کشتی پر پائی گئیں، وہ لوگ وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے اور اپنے ساتھ دو ہفتوں کا کھانے کا سامان ساتھ لیکر گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »
گھر سے لاپتا ہونے والی شادی شدہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے 3 سال بعد تلاش کرلیا گیایہ واقعہ لکھنؤ میں پیش آیاجہاں 23 سالہ خاتون کو فیس بک کی مدد سے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ تلاش کرلیا گیا
مزید پڑھ »
حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحقابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز کو طلب کرلیا گیاہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی 6 کمپنیاں تعینات ہوں گی
مزید پڑھ »
ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرینسال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں پرحملوں میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب تک 7 چینی شہری جاں بحق ہوچکے
مزید پڑھ »
بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »