نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا، اداکارہ نے کوئی درخواست نہیں دی: پولیس

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، دونوں میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔

اداکارہ نرگس نے چند برس پہلے انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کی تھی، نرگس شادی کے بعد شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ کر بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »

اسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیںاسرائیل پرحملے، امریکا نے ایران کے توانائی کے شعبے پر مزید پابندیاں عائد کر دیںایران سے مبینہ طورپر تیل خریدنے والی امارات، ہانگ کانگ اور دیگرممالک کی کمپنیز پر بھی پابندیاں عائد کی گئیں
مزید پڑھ »

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی 'سندور' کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئیاداکارہ کے شوہر نے شادی کے 7 ماہ بعد خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، شلپا نے گھر سے بےدخلی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیامنی لانڈرنگ کیس، شلپا نے گھر سے بےدخلی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیااداکارہ اور اُن کے شوہر راج کندرا کو اپنا رہائشی فلیٹ خالی کرنے کا نوٹس ملا ہے
مزید پڑھ »

'دوبارہ زندگی ملی تو شگفتہ اعجاز کو ہی ڈھونڈوں گا'، مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کا آخری انٹرویو وائرل'دوبارہ زندگی ملی تو شگفتہ اعجاز کو ہی ڈھونڈوں گا'، مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کا آخری انٹرویو وائرلاگر آپ کو دوبارہ زندگی ملی 26 سال کی عمر میں تو آپ کیا کریں گے؟ اداکارہ کا شوہر سے سوال
مزید پڑھ »

ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگےایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگےبھارتی میڈیا پر اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی وجہ ابھیشیک اور بالی وڈ اداکارہ نمرت کورکا مبینہ غیر ازدواجی تعلق بتایا گیاتھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:21:26