کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی

Latest خبریں

کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی

جھگڑے کے دوران ملزم کا مکا لگنے سے بہنوئی ہلاک ہوگیا تھا، آج پیشی سے قبل تھانے کے واش روم میں خودکشی کرلی، پولیسپولیس کے مطابق کلفٹن تھانے کے لاک اپ میں ملزم نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ ملزم کی لاش قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

ایس ایچ او کلفٹن اعظم راجپر کے مطابق ملزم خلیل الرحمن ولد محمد بخش کو 21 اکتوبرکو بوٹ بیسن پولیس نے گرفتارکیا تھا ۔ ملزم کے خلاف بوٹ بیسن تھانے میں مقدمہ الزام نمبر 24/690 بجرم دفعہ 316 کے تحت درج ہے جس میں ملزم نامزد تھا ۔ 20 اکتوبر کو ملزم خلیل الرحمن کا گلشن سکندر آباد میں اپنے بہنوئی سے جھگڑاہوا تھا اور جھگڑے کے دوران ملزم کا مکا لگنے سے اس کا بہنوئی جاں بحق ہو گیا تھا۔ واقعے کامقدمہ مقتول بہنوئی کے بھائی ریاض احمد نے درج کرایا تھا ۔

ملزم کو آج منگل کے روز عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کرنا تھا، تاہم اس سے قبل ہی ملزم نے اپنی قمیض کی مدد سے لاک اپ کے واش روم میں گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔ پولیس مزید قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی کے ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی پر پولیس نے آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج کرلیے، مقدمے میں دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلیپنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلییونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی: پنجاب یونیورسٹی
مزید پڑھ »

لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیلاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئیکمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم گارڈ چھٹی لے کرگیا ہوا ہے،کالج میں اس کی چھٹی کی درخواست بھی موجود تھی
مزید پڑھ »

شوہر کی لمبی زندگی کیلئے 'ورت' رکھنے والی خاتون نے اسی روز کھانے میں زہر ملادیاشوہر کی لمبی زندگی کیلئے 'ورت' رکھنے والی خاتون نے اسی روز کھانے میں زہر ملادیاشیلیش کے بھائی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا کہ اس کی بھابھی نے بھائی کے کھانے میں زہر ملاکر اسے قتل کیا ہے
مزید پڑھ »

پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیپست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:35:53