لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

Rape Case خبریں

لاہور: نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم گارڈ چھٹی لے کرگیا ہوا ہے،کالج میں اس کی چھٹی کی درخواست بھی موجود تھی

لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔

کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق معاملے کو سوشل میڈیا پر پوسٹوں کے ذریعے اچھالا گیا، سوشل میڈیا کی پوسٹوں میں کوئی ٹھوس شواہد نہیں تھے، ہرپوسٹ سنی سنائی باتوں اور افواہوں پر مبنی تھی۔کمیٹی نے 28 کے قریب طلبا اور طالبات کے انٹرویو کیے جس میں طلبا اور طالبات نے بیان میں ادھر ادھر سے سننا بتایا: ذرائع رپورٹ کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نےکالج انتظامیہ سے بھی رابطہ کیا، پولیس نے اس بیسمنٹ کا معائنہ بھی کیا جس کا مبینہ واقعے میں ذکر کیا گیا، پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیوز اور دیگر ریکارڈنگ دیکھیں، پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیوز اور دیگر ریکارڈنگ تحویل میں بھی لیں۔

، من گھڑت اسٹوری کے لیے مخصوص طلبہ کا ویڈیو پیغام باربار استعمال کیا گیا، اس لڑکی نےکمیٹی کو بتایا کہ وہ کیمپس 10 کی اسٹوڈنٹ ہی نہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے معاملات کو ہینڈل کیا، بے بنیاد خبر پھیلانے کا مقصد امن و امان کی صورتحال خراب کرنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشگورنر پنجاب کا نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویشسیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »

طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ:کالج ڈائریکٹر، پرنسپل اور پروفیسر کے بیانات سامنے آگئےطالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ:کالج ڈائریکٹر، پرنسپل اور پروفیسر کے بیانات سامنے آگئےسوشل میڈیا پر بیان دینے والی98 فیصد لڑکیاں ہمارے ادارےکی ہیں ہی نہیں: کالج پروفیسر
مزید پڑھ »

کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدیکالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی: وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدیکمیٹی کالج انتظامیہ کا فوری رسپانس اور پولیس کے معاملے سے نمٹنے سمیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی: حکام
مزید پڑھ »

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجلاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجسکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے: پولیس
مزید پڑھ »

بین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکانبین اسٹوکس کی پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کا امکانانجری کا شکار ہونے والے انگلش کپتان کی اسکین ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی
مزید پڑھ »

لاہور کے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر طالبہ کے والدین کا بیان سامنے آگیالاہور کے نجی کالج میں مبینہ زیادتی کے معاملے پر طالبہ کے والدین کا بیان سامنے آگیاہماری بیٹی کے نام پر احتجاج کیا جا رہا ہے، بیٹی گھر میں پھسل گئی، کمر میں چوٹ آئی، اس وقت اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے: طالبہ کے والدین کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 15:52:41