لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاج

Lahore خبریں

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاج
Punjab PoliceRape CaseStudents Protest
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے: پولیس

سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے جب کہ کیمروں سے بھی کوئی شواہد نہیں ملے: پولیس/ فوٹو: جیو نیوزنجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعےکی تاحال تصدیق سے گریز کیا ہے جب کہ واقعے پر طلبہ نے شدید احتجاج کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کا بتانا ہے کہ سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے، کالج کےاندرونی حصوں کےکلوزسرکٹ کیمروں سےبھی کوئی شواہدنہیں ملے لہٰذا طلبہ افواہوں پریقین نہ کریں، اگرکوئی متاثرہ طالبہ ہےتوپولیس کوبتائیں پولیس تعاون کرےگی۔یہ واقعہ کچھ دن پہلے کاہے اور ملزم سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں: پولیس

ریسکیو حکام کے مطابق احتجاج میں شامل ایک طالبہ کی حالت خراب ہوئی جب کہ احتجاجی طلبہ کا کہنا ہےکہ ایک طالبہ اور ایک طالب علم پرمبینہ طور پر کالج کے گارڈ نے تشددکیا جنہیں بعد ازاں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Punjab Police Rape Case Students Protest

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمان63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہیے، فضل الرحمانفضل الرحمان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس تک حکومت سے آئینی ترامیم کا بل اور اپوزیشن سے احتجاج موخر کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، ، علاقہ میدان جنگ بن گیاراولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، ، علاقہ میدان جنگ بن گیاکئی مقامات پر کارکنوں کا پولیس پر پتھراؤ، شیلنگ سے قریبی آبادی اور میڈیا کے نمائندوں کی حالت غیر، گرفتاریاں شروع
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر احتجاج کا اعلان، وکلا اور رہنماؤں سمیت متعدد کارکن گرفتارپی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی مینار پاکستان پہنچنے کی کوششیں تاحال جاری ہیں، احتجاج کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن بھی جاری ہے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیااسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر سے بات ہونے تک وزیر دفاع کو امریکا جانے سے روک دیا ہے: اسرائیلی میڈیا، امریکی ترجمان کا تبصرے سے گریز۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:58:53