سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
کینیڈا نے مجرمانہ سرگرمیوں پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیاچینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں مکمل حمایت کی یقین دہانیکراچی؛ کار لفٹنگ گینگ نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں سے محروم کر دیاحکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعیناتایف بی آر کا سیلز ٹیکس فراڈ میں ملوث منظم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروعاین اے 231 میں دوبارہ گنتی پر ہنگامہ، پی پی امیدوار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائردادو؛ زمین کے تنازع پر...
گورنر نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو واقعہ کی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اس گھناونے فعل میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ دریں اثنا ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے مبینہ واقعہ کے مقام کالج بیسمنٹ کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جسے چیک کیا جارہا ہے، فوٹیج کی مدد سے واقعہ کے حقائق سامنے آئیں گے جس سے سب کو مطلع کیا جائے گا۔آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جسٹس امین اور جسٹس نعیم کا عمل جج کے منصب کے منافی ہے، تفصیلی فیصلہ8 ججز کا تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈاپوروفاقی حکومت سے رابطہ کیا ہے مل کر اس مسئلے کا پر امن حل نکالیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا حکومتی اور اپوزیشن ممبران کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا8 ججز نے تفصیلی فیصلے میں دو ججز کے اختلافی نوٹ پر تحفظات کا اظہار
مزید پڑھ »
پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلییونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی: پنجاب یونیورسٹی
مزید پڑھ »
لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلبہ کا کینال روڈ پر احتجاجسکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے لیکن وہ واقعے سے انکاری ہے: پولیس
مزید پڑھ »
کے پی پولیس افسران کا ہنگامی اجلاس، اختیارات بیوروکریسی کے پاس جانے پر اظہار تشویشذرائع کے مطابق سینئر پولیس افسران کا کہنا ہےکہ ایکٹ میں ترمیم سے محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت ہوگی
مزید پڑھ »