یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی: پنجاب یونیورسٹی
— فوٹو:فائلپنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔
خودکشی کرنے والی طالبہ آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کی پانچویں سیمسٹر کی طالبہ تھی، متوفیہ کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواستسپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے محکمہ داخلہ پنجاب کےخط کے تناظر میں درخواست احتساب عدالت میں دائر کی
مزید پڑھ »
بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھے سے معافی مانگی تھی: گلوکار وارث بیگ کا انکشافگلوکار وارث بیگ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میوزک اور گانوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
ایک پروڈکشن ہاؤس نے خود بلایا اور ڈائریکٹر نے بری طرح ریجیکٹ کیا: فہد شیخفہد شیخ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر ندیم بیگ نے ایکشن ہیرو کیلئے ہمایوں سعید کو بالی وڈ کے تینوں خانز سے بہتر قرار دیدیاندیم بیگ نے حال ہی میں ماڈل عفت عمر کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی
مزید پڑھ »