بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھے سے معافی مانگی تھی: گلوکار وارث بیگ کا انکشاف

Apologized خبریں

بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھے سے معافی مانگی تھی: گلوکار وارث بیگ کا انکشاف
Mahesh Bhatt
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

گلوکار وارث بیگ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میوزک اور گانوں کے حوالے سے گفتگو کی

/ فائل فوٹو

پاکستانی گلوکار وارث بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ کے مشہور فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے ان سے معافی مانگی تھی۔ ۔ وارث بیگ نے بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو کاپی کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بالی وڈ کی مشہور فلم 'مرڈر' میں میرے گانے کی نقل کی گئی لیکن بعد میں گانا نقل کرنے پر فلم ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے پاکستان کے ایک بڑے چینل کے مارننگ شو میں مجھ سے معافی مانگی اور کہا کہ انہیں نہیں معلوم یہ وارث بیگ کا گانا ہے، انہیں کسی پاکستانی آرٹسٹ نے یہ گانا دیا تھا۔'گلوکار نے کہا کہ ’یوٹیوب اب ایسا کرتا ہے کہ اگر آپ نے کسی کی چیز کی نقل کی ہے تو وہ فوری اسٹرائیک بھیج دیتا ہے لیکن پہلے ایسا نہیں...

وارث بیگ کا کہنا تھا کہ'عامر خان کی فلم 'فنا' میں ہٹ ہونے والا گانا 'چندا چمکے چم چم' بھی میرا گانا تھا جو کاپی ہوا لیکن عامر خان کو شاید اس بات کا علم نہیں ہے۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mahesh Bhatt

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی ، وارث بیگمہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی ، وارث بیگمیرے متعدد گانے بالی ووڈ فلموں میں کاپی کیے گئے ہیں، گلوکار
مزید پڑھ »

'چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں''چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں'لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے وسیم اکرم سے شکوہ کردیا
مزید پڑھ »

راج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطراج کپور: اپنی پوتی کرشمہ کے نیلے آنکھوں کی شرطبالی وڈ کے معروف اداکار، فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راج کپور نے اپنی پوتی اداکارہ کرشمہ کپور کی پیدائش پر ان سے اسپتال میں ملاقات کے لیے دلچسپ شرط رکھی تھی۔
مزید پڑھ »

سدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرسدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرورون مجھے دوسری لڑکیوں کی تصاویر بھیج کر عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے سے منع کرتا تھا: بالی وڈ ہدایتکار کی پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟49 سالہ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فلم ’دل سے‘ سے 1998 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا
مزید پڑھ »

نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاننامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خاناداکارہ نے ڈائریکٹر کے مطالبات سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:33:07