نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خان

پاکستان خبریں خبریں

نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے ڈائریکٹر کے مطالبات سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا

نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کا مطالبہ کیا، حرا خانپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ حرا خان نے آڈیشن سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔

اداکارہ نے کہا کہ ڈرامے کے سیٹ پر مجھے میری ساتھی اداکارہ نے ایک ڈائریکٹر کے بارے میں بتایا کہ اس ڈائریکٹر کو اپنے نئے ڈرامے کے لیے کاسٹ کی ضرورت ہے، یہ کافی مشہور کاسٹنگ ڈائریکٹر ہیں تو تُم ان کے ڈرامے کے لیے آڈیشن دو۔ حرا خان نے ڈائریکٹر کا نام ظاہر کیے بغیر کہا کہ جب میں نے ڈائریکٹر سے رابطہ کیا تو اُنہوں نے مجھ سے میرا کام نہیں مانگا بلکہ سیدھا آڈیشن کے لیے بُلا لیا۔

اُنہوں نے کہا کہ میں ڈائریکٹر کی بات سُن کر حیران رہ گئی تھی، میں نے اُن سے کہا کہ میں اسکرین پر بولڈ لباس نہیں پہنتی اور نہ ہی اتنی رات کو آڈیشن کے لیے جاتی ہوں جس پر اُنہوں نے کہا کہ آپ بےفکر رہیں، یہ پرائیوٹ آڈیشن صرف پروڈیوسرز اور ہم ہی دیکھیں گے، اس کے علاوہ کوئی نہیں دیکھے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائعفیض حمید ٹرائل کا بتانے والے عمران کون ہوتے؟ اگرانکا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو اوپن ہی ہوگا: سکیورٹی ذرائععمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کیا تھا
مزید پڑھ »

میری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیمیری اور اہلیہ کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے: بلال قریشیاداکار نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے سوال وجواب کے سیشن کا انعقاد کیا تھا جس دوران انھوں نے اہلیہ اور اپنی عمر کے درمیان 10سال کے فرق کا انکشاف کیا
مزید پڑھ »

عمران خان نے جو دکھی انسانیت کیلئے کیا وہ کسی حکمران نے نہیں کیا: ریشمعمران خان نے جو دکھی انسانیت کیلئے کیا وہ کسی حکمران نے نہیں کیا: ریشمحال ہی میں اداکار احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں ریشم نے شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'سُنا ہے شہباز شریف صاحب آپ کو کافی پسند ہیں
مزید پڑھ »

شوبز فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کیلئے پاکستان سول ایوارڈ کا اعلانشوبز فنکاروں، ادیبوں اور شاعروں کیلئے پاکستان سول ایوارڈ کا اعلاناردو کے نامور غزل گو شاعر ناصر کاظمی کیلئے ان کی شاعرانہ خدمات پر نشان امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
مزید پڑھ »

بھارت میں ٹریفک پولیس کا کارنامہ، ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کا چالان کردیابھارت میں ٹریفک پولیس کا کارنامہ، ہیلمٹ نہ پہننے پر کار سوار کا چالان کردیاتوشار سکسینہ کو ٹریفک پولیس نے گاڑی چلاتے وقت ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک ہزار روپے کا جرمانہ کیا جسے دیکھ کر وہ بھی دنگ رہ گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:06:38