حال ہی میں اداکار احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں ریشم نے شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'سُنا ہے شہباز شریف صاحب آپ کو کافی پسند ہیں
حال ہی میں اداکار احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں ریشم نے شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'سُنا ہے شہباز شریف صاحب آپ کو کافی پسند ہیں__فوٹو: اسکرین گریب
حال ہی میں اداکار احمد بٹ کے پوڈ کاسٹ میں ریشم نے شرکت کی جس میں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ 'سُنا ہے شہباز شریف صاحب آپ کو کافی پسند ہیں'۔ ریشم نے کہا 'ویسے بھی سیاست میں آپ کے نظریات تبدیل ہوتے رہتے ہیں، جب اسپتال شوکت خانم کا افتتاح ہوا تو میں گئی تھی، اس وقت میں چھوٹی تھی، میں کرکٹ بھی بہت شوق سے دیکھتی تھی'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خانمجھ سے مذاکرات کیلئے کسی نے رابطہ نہیں کیا، اگر موجودہ حکومت کی زیر نگرانی دوبارہ الیکشن ہوئے تو ہم نہیں مانیں گے: عمران خان کی صحافیوں کے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کے خط نے سپریم کورٹ کو سپریم کورٹ کے مدمقابل کھڑا کر دیاالیکشن کمیشن نے تاحال پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول نہیں کیا، لہٰذا وہ پارٹی کے کسی تنظیمی ڈھانچے کو تسلیم نہیں کرتا
مزید پڑھ »
کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »
’متوقع نقصان کی ذمہ داری وفاق پرہوگی‘، کے پی اسمبلی میں آپریشن عزم استحکام پر قرارداد منظوربانی پی ٹی آئی عمران خان نے پہلے واضح کیا تھا کہ فوجی آپریشن مسئلے کا حل نہیں، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجابسپریم کورٹ کے ججز سے کہنا چاہتی ہوں ملک کو چلنے دو، مریم نواز
مزید پڑھ »
9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظعمران خان نے اپنے اوپر عائد ہونے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی کو ہنگامہ آرائی پر نہیں اکسایا
مزید پڑھ »