مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی ، وارث بیگ

پاکستان خبریں خبریں

مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرنے پر معافی مانگی ، وارث بیگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

میرے متعدد گانے بالی ووڈ فلموں میں کاپی کیے گئے ہیں، گلوکار

راولپنڈی پولیس آنسو گیس، ربڑ کی گولیوں سے لیس، مظاہرین سے نمٹنے کے سخت احکاماتپی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر 32 تھانوں کے چھاپے، پارٹی دفاتر بند، رہنما روپوشپی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتبھارت میں بھنگ پینے والا غیرملکی سیاح اسپتال پہنچ گیاایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاوالدہ کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ نے بیٹی کو انعام جتوادیااسرائیل نے بیروت کے نواحی علاقے خالی کرنے کی وارننگ دے دیحسن نصر اللہ اسرائیلی حملوں...

ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں گلوکار وارث بیگ نے کہا کہ مہیش بھٹ نے میرا گانا کاپی کرکے اپنی ہٹ فلم ‘ مرڈر’ میں شامل کیا تھا تاہم بعد میں انہوں نے بغیراجازت گانا لینے پر معافی مانگی تھی۔ مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ انہیں علم نہیں تھا کہ یہ گانا پاکستانی آرٹسٹ کا ہے۔ وارث بیگ نے مزید کہا میرے متعدد گانے لوگوں نے کاپی کیے ہیں۔ اگر کوئی میرا گانا کاپی کرتا ہے تو میں برا نہیں مانتا۔ اب تو یوٹیوب کاپی کرنے والے کو اسٹرائیک بھیجتا ہے لیکن جس دور میں ہم کام کرتے تھے تب ایسا کوئی سسٹم نہیں تھا۔ میرے بہت سے گانے بالی ووڈ کی فلموں میں کاپی ہوئے ہیں۔زندگی گزارنے کے لیے بہترین ممالک کون سے ہیں؟ فہرست جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں''چاہت کو چاہت ہی رہنے دیں، فتح علی خان نہیں بنائیں'لیجنڈری گلوکار وارث بیگ نے وسیم اکرم سے شکوہ کردیا
مزید پڑھ »

عمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی ضمانت نظر نہیں آتی: رانا ثناعمران ہٹ دھرمی، ضد اور انا پر اڑے ہوئے ہیں، مستقبل قریب میں انکی ضمانت نظر نہیں آتی: رانا ثنا9 مئی واقعات پر اپنی غلطی تسلیم کرنے کے بجائے عمران خان کہتے ہیں مجھ سے معافی مانگی جائے: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خانسجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خاناداکار نے عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
مزید پڑھ »

علی امین نے جو کہا سب ٹھیک ہے، ہم نے تقریر پرکوئی معافی نہیں مانگی: بیرسٹرگوہرعلی امین نے جو کہا سب ٹھیک ہے، ہم نے تقریر پرکوئی معافی نہیں مانگی: بیرسٹرگوہرہماراجلسہ شیڈول کے مطابق ہوگا، جلسوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوامعافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوانہ پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا کہ میں معافی مانگوں، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس پر میں معافی مانگوں: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »

23 فٹ لمبی ساڑھی، عالیہ بھٹ کئی گھنٹوں تک واش روم نہ جا سکیں23 فٹ لمبی ساڑھی، عالیہ بھٹ کئی گھنٹوں تک واش روم نہ جا سکیںعالیہ بھٹ نے رواں سال میٹ گالا میں اپنا ڈیبیو کیا تھا جہاں انہوں نے 'گارڈن' تھیم پر 23 فٹ لمبی ساڑھی پہنی تھی جو سب کی توجہ کا مرکز رہی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:34:06