معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوا

Kpk Cm خبریں

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: وزیراعلیٰ پختونخوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

نہ پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا کہ میں معافی مانگوں، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس پر میں معافی مانگوں: علی امین گنڈاپور

ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسہ کروں گا، میانوالی کے بعد پنڈی میں جلسہ کریں گے، ان کو ہم بتائیں گے جلسے کیا ہوتے ہیں؟

ان کا کہنا تھاکہ معافی ظرف والے لوگ مانگتے ہیں، ہم پہلے تمام مظالم کی معافی منگوائیں گے، ہمارے ساتھ زیادتیاں ہوئی ابھی تک ہورہی ہے، معافیوں والی باتیں مت کرو، معافیوں پر بات گئی ہے تو جو زندگی بچی ہے اس پر آپ معافیاں مانگتے پھرو گے، نہ پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا کہ میں معافی مانگوں، میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا جس پر میں معافی مانگوں۔علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیےانہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کر کے وزیر اعظم بنائیں گے، علامہ اقبال نے جس ریاست...

انہوں نے کہا کہ راستے بند تھے، کنٹینرز رکھے گئے تھے جھوٹا بیانیہ بنایاکہ راستے کھلے تھے، جلسہ گاہ کے دو کلومیٹر تک باڑ لگائی گئی کہ لوگ نہ جاسکیں، ساڑھے 5 بجے لاہور میں پہنچ گیا تھا، سوشل میڈیا پر ریکارڈ موجود ہے، اگر آپ اتنے جمہوری ہیں تو مینار پاکستان میں اجازت دیتے، اگر جمہوری ہو تو دوبارہ مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دے دیں، رکاوٹوں کے باوجود لوگ نکلے ان کو سلام پیش کرتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیآپ رات کہاں تھے؟ ارکان کے سوال پر وزیراعلیٰ نے کیا بتایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کو کہا کہ جلسے میں جو خطاب کیا اس سے پیچھے ہٹوں گا نہ ہی معافی مانگوں گا
مزید پڑھ »

بلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھبلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھسائیکلون کا الرٹ ہے، انتظامیہ مکمل طور پر تیار ہے، مرتضیٰ وہاب رات کو جاگتے ہیں اور ہم چین سے سوتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو
مزید پڑھ »

معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپورمعافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپورتحریک اب رکنے والی نہیں، عوام ساتھ دیں اور تحریک کے لیے ہر لمحہ تیار رہیں، ویڈیو خطاب
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ؛ بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناعی جاریلاہور ہائیکورٹ؛ بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کیخلاف حکم امتناعی جاریفکس چارجز عائد کرنے کیلیے کابینہ اور نیپرا سے منظوری حاصل کرنا ضروری ہے، وکیل درخواستگزار
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہوزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہعلی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب گفتگو کی ان پر سنگین الزامات عائد کیے اور دھمکیاں دیں جو ناقابل برداشت ہیں: ایمنڈ
مزید پڑھ »

حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیحکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لیایک ہفتے میں مولانا فضل الرحمان سے دو بڑی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن کا مقصد مولانا فضل الرحمان کی ناراضی دور کرنا اور انہیں منانا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:35:57