بلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھ

Cm Sindh خبریں

بلدیاتی اداروں نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے: وزیراعلیٰ سندھ
Karachi RainMayor KarachiMurad Ali Shah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سائیکلون کا الرٹ ہے، انتظامیہ مکمل طور پر تیار ہے، مرتضیٰ وہاب رات کو جاگتے ہیں اور ہم چین سے سوتے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ کی گفتگو

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رات گئے میئر کراچی مرتضی وہاب کے ہمراہ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارشوں کے بعد بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے سڑکیں صاف اور کلیئر ہونے پراظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ مرتضیٰ وہاب رات کو جاگتے ہیں اور ہم چین سے سوتے ہیں، بلدیاتی اداروں کے ورکرز نے دن رات کام کیا جس سے کراچی بہتر صورتحال میں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Rain Mayor Karachi Murad Ali Shah Murtaza Wahab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش سے سندھ کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں بھی خطرہ ہے: مراد علی شاہبارش سے سندھ کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں بھی خطرہ ہے: مراد علی شاہبھارت اور بنگلا دیش سے بننے والا سسٹم 2 دن سے سندھ میں برس رہا ہے جس کے سبب سب سے زیادہ بارش تھرپارکر میں ہوئی: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟جس سسٹم کے تحت کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں بارش ہورہی ہے، وہ بھارتی گجرات سے آرہا ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہآئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیر خزانہفچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کیا ہے ، آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے عالمی سطح پر اعتماد بہتر ہوا ہے: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیاخلیل الرحمان قمر نے پاکستان چھوڑنے پر غور شروع کردیامیں اس مشکل میں چلا گیا ہوں کہ اس مٹی سے میں نے عشق سے بڑھ کر عشق کیا ہے، کیا مجھے یہاں مزید رہنا چاہیے؟ انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے آپ کے لباس کو اے سی بنانے میں کامیابی حاصل کرلیسائنسدانوں نے آپ کے لباس کو اے سی بنانے میں کامیابی حاصل کرلیسائنسدانوں نے ایک منفرد خیال پیش کیا ہے جس سے شدید گرمی میں ہمیں خود کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغپی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغعاطف خان نے برطرف وزیرشکیل خان کے حق میں بیان دیا تھا جب کہ شیرعلی ارباب نے وزیراعلیٰ پر اعتماد سے متعلق اقرار نامے پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:39:28