ایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک ہی دن میں بھارت کی 2 مختلف ریاستوں میں نیم فوجی دستوں کے 2 اہلکاروں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کا پہلا واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں پیش آیا جہاں نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جادھو اتول ہری نامی ہیڈ کانسٹیبل نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مارلی۔ گولی چلنے کی آواز سن کر ساتھی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے تو جادھو ہری کو خون میں لت پایا۔ اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کردی گئی۔
دوسری جانب ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں ایک اور واقعے میں سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس کے ایک کانسٹیبل نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔آسام اور جھاڑ کھنڈ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ دونوں اہلکاروں نے خودکشی سے قبل کوئی تحریر نہیں چھوڑی۔شیئرعلی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پرہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیپی ٹی آئی احتجاج؛ جڑواں شہروں میں رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ شروع، موبائل فون و انٹرنیٹ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایمرجنگ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیاپاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر ایک ہی گروپ میں شامل
مزید پڑھ »
بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے مجھے سے معافی مانگی تھی: گلوکار وارث بیگ کا انکشافگلوکار وارث بیگ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میوزک اور گانوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »
اداکارہ لائبہ خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دیدیالائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنا نام بنایا
مزید پڑھ »
ڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیابریک اپ کے بعد صوفی نے اسے ایک دن میں ایک ہزار کالز کیں حتیٰ کہ اس کی کار میں ٹریکنگ ڈیوائس بھی رکھ دی: ڈاکٹر کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
مزید پڑھ »
دل کا رشتہ ایپ نے پاکستان کے سب سے بڑے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کا ’گولڈ ایوارڈ‘ جیت لیادل کا رشتہ ایپ نے بہت ہی کم عرصے میں یہ ایوارڈ حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک کامیاب اسٹارٹ اپ اور ایک بہترین ڈیجیٹل ایپ ہونے کا ثبوت دیا ہے
مزید پڑھ »