لائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت ہی کم عرصے میں انڈسٹری میں اپنا نام بنایا
لائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت جلد اپنا نام بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کرلیا/ فائل فوٹولائبہ خان نے کچھ سال قبل ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے بہت جلد بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'میرے خاندان والوں نے مجھے کہا کہ جب تم انڈسٹری میں جا رہی ہو تو اس انڈسٹری کا نام، شہرت اورپیسے کی جب عادت لگ گئی تو چھوڑ نہیں سکو گی۔'حافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خاناداکارہ نے کہا کہ 'جب میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا تو سوچ لیا تھا کہ انڈسٹری میں 5 سال دینے ہیں اور یہ میرا 5 واں سال ہے، اب مجھے نہیں پتا آگے کیا ہوگا، میں اپنی زندگی میں جلد سیٹل ہونا چاہتی...
ایک سوال کا جواب دیتے ہوتے لائبہ خان نے کہا کہ 'میں ایک ایسے انسان سے شادی کرنا چاہتی ہوں جو میری عزت کرے اور اپنے گھر میں میری عزت کروائے، مجھے سپورٹ کرے اور جذباتی طور پر مجھے سمجھے۔' انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ظاہری خوبصورتی مجھے متاثر نہیں کرتی، جب میں چھوٹی تھی تو مجھے خوبصورتی سے محبت تھی لیکن اب مجھے اصل محبت کا مطلب پتا چلا ہے کہ محبت میں خوبصورتی نہیں ہوتی، محبت کسی کے دل سے ہو جاتی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کرنا اور شوبز چھوڑنا چاہتی ہوں، لائبہ خانپہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا 5 سال بعد شوبز چھوڑ دوں گی، اداکارہ
مزید پڑھ »
ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کا عندیہ دیدیاپاکستان میں اچھے ڈرامے اور فلمیں بنتی ہیں، ملالہ
مزید پڑھ »
ڈائریکٹر نے رات گئے بلایا اور مختصر لباس پہن کر آڈیشن دینے کا کہا: حرا خان کا انکشافاداکارہ حرا خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کاسٹنگ فراڈ سے بال بال بچ جانے سے متعلق واقعے کا بتایا
مزید پڑھ »
’فیروز کو سلمان کہتی ہوں‘، حمائمہ نے بھائی کو امیتابھ اور سلمان خان سے تشبیہ دیدیاداکارہ حمائمہ ملک کا بھائی فیروز خان کے ہمراہ ایک ڈیجیٹل انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے
مزید پڑھ »
حجاب کا مطلب صرف سر چھپانا نہیں، زرنش نے جو کیا انہیں سلام پیش کرتی ہوں: نمرہ خانزرنش خان کا کیرئیر عروج پر تھا لیکن انہوں نے سب کچھ چھوڑ کر پردہ شروع کردیا: اداکارہ کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »
اداکارہ انجلین ملک کی گاڑی سے 'حادثہ'، ہجوم نے اداکارہ کا فون ضبط کرلیاوائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہجوم نے اداکارہ کی گاڑی کا گھیراؤ کیا
مزید پڑھ »