پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا 5 سال بعد شوبز چھوڑ دوں گی، اداکارہ
این آئی سی ایچ؛ تشدد کے واقعات پر طبی عملے نے او پی ڈی کا بائیکاٹ کردیاکسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدیوزیراعلی مریم کے نامزد کردہ وائس چانسلرز پر کرپشن الزامات ہیں، گورنر پنجابانتظامی معاملات میں بے جا مداخلت کااربابِ اختیار سختی سے نوٹس لیں، اساتذہبھارتی باکسر کو شکست دیکر عثمان وزیر ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیاکے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل...
نجی چینل کے ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لائبہ خان نے کہا کہ جب شوبز میں کام شروع کیا تھا تب ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ اس شعبے میں 5 سال کام کروں گی اور پھر چھوڑ دوں گی۔ اب مجھے اداکاری کرتے ہوئے 5 سال ہوگئے ہیں اور کسی بھی وقت شوبز چھوڑ کر جاسکتی ہوں۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اب شادی کرکے سیٹل ہونا چاہتی ہوں۔ ایسے شخص سے شادی کرنا چاہوں گی جو خود بھی میری عزت کرے اور اپنے گھر والوں سے بھی کروائے۔ ایک زمانے میں خوبصورتی متاثرکرتی تھی لیکن اب پتا چل گیا ہے کہ شادی کرنے کے لیے صرف خوبصورتی کا ہونا ہی کافی نہیں۔ اگر میں کسی کو پسند نہیں کرتی تو اس کے ساتھ کوئی رشتہ نہیں رکھوں گی۔ نفرت بھی ایک طرح کا رشتہ ہی ہوتا ہے اس لیے میں کسی سے نفرت کی قائل نہیں۔خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3 افراد گرفتارانگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاداکارہ پیسوں کی خاطر عرب شہری کی دوسری بیوی بنیں، خبر میں دعویٰ
مزید پڑھ »
اسکرین پر ڈانس کرکے مداحوں کو مایوس نہیں کرنا چاہتی، سارہ خاناداکارہ کے ڈرامے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشنسیکرٹری نجکاری کمیشن نے کہا کہ قومی ائیر لائن خریدنے والی کمپنی کو نئے جہاز لینا ہوں گے اور جہازوں کا فلیٹ 18 سے بڑھا کر 3 سال میں 45 کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
نیک نیتی کیساتھ مذاکرات کیے جائیں تو جوہری پروگرام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں؛ ایراناپنے ملک کا عالمی برادری کیساتھ تعلقات کا تعمیری آغاز کرنا چاہتا ہوں؛ ایرانی صدر
مزید پڑھ »
سلمان سے خفیہ نکاح اور اسلام قبول کرنے کی خبروں پر ایشوریا نے کیا کہا تھا؟ایشوریا اور سلمان خان کی دوستی شادی تک بھی جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں اس جوڑی کے درمیان دراڑ آگئی
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی، لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں
مزید پڑھ »