ماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی، لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں
__فوٹو: فائل
پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان کی پیدائش کے وقت کی خوبصورت و یادگار تصویر شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر کئی سال قبل اسپتال کے کمرے میں لی گئی تصویر شیئر کی، مذکورہ تصویر میں انہیں اپنے اکلوتے بیٹے اذلان کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔اداکارہ نے لکھا 24 برس کی عمر میں اپنی پوری دنیا کو دیکھتے ہوئے،جس کی نظریں مجھ پر مرکوز ہیں، صرف میرا اذلان۔اداکارہ نے اپنے بیٹے سمیت تمام بچوں کے حق میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللّٰہ میرے اذلان اور تمام بچوں کو سلامت رکھے، انہیں خوش و خرم، صحت مند اور لمبی زندگی عطا فرمائے، وہ صحیح راستے کا انتخاب کریں، وہ ہمیشہ شر سے...
واضح رہے کہ ماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں تاہم گزشتہ برس ماہرہ خان نے کاروباری شخص سلیم کریم سے دوسری شادی کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیاداکارہ بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر میڈیا کے سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »
متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلبتنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر کشی کی گئی
مزید پڑھ »
ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان کی بڑھتی عمر اور اداکار ہمایوں سعید کے اداکاری میں ڈاکا ڈالنے کے حوالے سےگفتگو کی تھی
مزید پڑھ »
ریما کو بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرنے پر ماں بننے کی مبارکبادیں ملنے لگیںریما نے 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2015 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »
ریما خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش؟ مداحوں کیجانب سے مبارکباداداکارہ نے سال 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »
فردوس جمال نے ماہرہ خان کو 'بوڑھی عورت' قرار دیدیاسینیئر اداکار کی ایک بار پھر ماہرہ خان پر کڑی تنقید
مزید پڑھ »