لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اداکارہ پیسوں کی خاطر عرب شہری کی دوسری بیوی بنیں، خبر میں دعویٰ

لائبہ خان نے شادی شدہ عرب شہری کیساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ لائبہ خان نے پہلے سے شادی شدہ عرب شہری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔

لائبہ خان کے مطابق خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اُنہوں نے سعودی عرب یا کسی دوسرے عرب ملک کے شہری سے شادی کرلی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ صرف یہی نہیں، خبر میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا تھا کہ میں نے شادی شدہ عرب شہری سے چُھپ کر شادی کی ہے۔لائبہ خان نے کہا کہ اس جھوٹی خبر کے پھیلنے کے بعد، میرے والد کے دوستوں نے اُنہیں میسجز کیے اور میری شادی سے متعلق سوالات کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریار منور نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیشہریار منور نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دیشہریار منور کی مارچ 2019 میں منگنی ہوئی تھی جو کچھ مہینوں بعد ہی ٹوٹ گئی تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کیساتھ طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ کی اس مقبول جوڑی نے 17 سال قبل شادی کی تھی
مزید پڑھ »

ابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے ایشوریا کے ساتھ طلاق کی خبروں پر آخر کار خاموشی توڑ دیابھیشیک نے حال ہی میں بالی وڈ یو کے میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں ان سے گزشتہ کئی عرصے سے گردش کرنے والی طلاق کی خبروں سے متعلق سوال کیا گیا
مزید پڑھ »

عامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیعامر خان نے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ پر اپنی خاموشی توڑ دیجب جنید کی فلم ’مہاراج‘ ریلیز ہوئی تو بہت پریشان تھا کہ لوگوں کو وہ پسند آئے گی یا نہیں، اداکار
مزید پڑھ »

شادی کیوں نہیں کی؟ شادی نہ ہونے کے سوالات سے تنگ شخص نے پڑوسی کو قتل کردیاشادی کیوں نہیں کی؟ شادی نہ ہونے کے سوالات سے تنگ شخص نے پڑوسی کو قتل کردیامقتول نے اس کی شادی نہ ہونے پر اس کا مذاق اڑایا تھا اور سوال کیا تھا کہ اب تک ان کی شادی کیوں نہیں ہوئی؟ پولیس
مزید پڑھ »

جان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیجان ابراہام نے اپنی ایکشن فلم ’ویدا‘ کی ناکامی پر خاموشی توڑ دیفلم ’ویدا‘ کو سینما گھروں میں ’استری 2‘ اور ’کھیل کھیل میں‘ جیسی فلموں کے ساتھ مقابلہ کرنا پڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:39:54