ڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیا

Love خبریں

ڈاکٹر نرس کی محبت سے بیزار آگیا، ایک ہزار کالز اور مسلسل پیچھا کرنے پر عدالت چلاگیا
Nurse
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بریک اپ کے بعد صوفی نے اسے ایک دن میں ایک ہزار کالز کیں حتیٰ کہ اس کی کار میں ٹریکنگ ڈیوائس بھی رکھ دی: ڈاکٹر کا عدالت میں بیان

/ فوٹو ڈیلی میل

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کے ایک اسپتال میں کام کرنے والی 30 سالہ صوفی کول وِل نامی نرس 54 سالہ ڈینٹسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ کے عشق میں مبتلا ہوگئی اور جب اس محبت کا انجام بریک اپ پر ہوا تو صوفی نے اپنی جنونی محبت کے آگے ڈاکٹر ڈیوڈ کا جینا دوبھر کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nurse

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیابھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

اسکول طالبات نے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے دکاندار کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرلاسکول طالبات نے چھیڑ چھاڑ کرنیوالے دکاندار کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرلاسکول کی کچھ طالبات موبائل چارج کرانے کے لیے ایک دکان پر گئیں تو دکاندار نے موبائل چارج کرنے سے انکار کر دیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی کی
مزید پڑھ »

قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکمقتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے والے ایک قتل کے الزام میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جھوٹا اعتراف کرنے پر مجبور کیا گیا
مزید پڑھ »

بھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات کا احتجاج، کلاس رومز میں توڑ پھوڑبھارت: اسکول میں سخت سزاؤں پر طالبات کا احتجاج، کلاس رومز میں توڑ پھوڑاسکول انتظامیہ اور ٹیچر کی جانب سے کلاس رومز کی صفائی اور اسکول کے گارڈن کی کٹائی کرنے پر زور دیا جاتا تھا: طالبات
مزید پڑھ »

اسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریاسرائیلی کابینہ کی غزہ کو مصر سے ملانیوالی سرحد پر فوج برقرار رکھنے کی منظوریفلاڈیلفی کوریڈور مصر اور غزہ کی سرحد پر 14 کلومیٹر طویل ایک تنگ پٹی ہے جس پر اسرائیل نے غزہ پر حملہ کرنے کے بعد قبضہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:32:07