اسکول انتظامیہ اور ٹیچر کی جانب سے کلاس رومز کی صفائی اور اسکول کے گارڈن کی کٹائی کرنے پر زور دیا جاتا تھا: طالبات
/ اسکرین گریببھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں قائم سروجنی نائیڈو گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے انتظامیہ کی سختیوں سے تنگ آکر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔
طالبات نے احتجاج کرتے ہوئے کلاس رومز کے پنکھے اور کھڑکیاں توڑ دیں جب کہ دیگر سامان کو بھی نقصان پہنچایا۔لاہور کے نجی میڈیکل کالج کے طلبہ و طالبات کا جرمانوں اور سختیوں کیخلاف احتجاج طالبات نے الزامات لگائے کہ اسکول انتظامیہ اور ٹیچر کی جانب سے کلاس رومز کی صفائی اور اسکول کے گارڈن کی کٹائی کرنے پر زور دیا جاتا تھا، اس کے علاوہ چھوٹی غلطیوں پر سخت سزائیں دی جاتی تھیں، اسکول میں 5 منٹ تاخیر سے آنے پر تپتی دھوپ میں کھڑا رکھا جاتا تھا۔
دوسری جانب اسکول انتظامیہ نے طالبات کے الزامات کی تردید کی ہے اور اساتذہ نے یہ مؤقف اپنایا کہ انہیں طلبہ کو سزا دینے کی اجازت ہی نہیں ہے، اسکول میں نظم و ضبط کیلئے ایک سابق فوجی کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ اسکول کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے پرنسپل کا کہنا تھا کہ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران اگلے قدم کا فیصلہ کریں گے۔اگر بل گیٹس روزانہ 10 لاکھ ڈالرز خرچ کریں تو انہیں پوری دولت خرچ کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرفگزشتہ روز طلبہ کے احتجاج پر حسینہ واجد اقتدار چھوڑ کر فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہوگئی تھیں جس کےبعد آرمی چیف نے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بنگلادیش میں پرتشدد واقعات: شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمدعوامی لیگ سے وابستہ افراد کے گھروں،کاروباری مراکز میں توڑ پھوڑ اورلوٹ مار بھی ہوئی ہے: بنگلادیشی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »
بھارت؛ اسکول میں نرسری کی 2 طالبات کیساتھ جنسی زیادتیایک بچی کی عمر ساڑھے 3 اور دوسری کی عمر 4 سال تھی جنھیں ٹوائلٹ میں خٓاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنایا
مزید پڑھ »
مرد سرپرست کے بغیر عورت کو گاڑی میں نہ لیکر جائیں، افغان طالبان کی ڈرائیورز کو ہدایتوزارت انصاف کے مطابق خلاف ورزیوں کی صورت میں دی جانے والی سزاؤں میں تنبیہ کرنا، عذاب الٰہی کا خوف دلانا، زبانی دھمکی دینا، جائیداد ضبط کرنا شامل ہے۔
مزید پڑھ »
کسانوں کے احتجاج پر بیان: بی جے پی نے کنگنا رناوت کو وارننگ دے دیاداکارہ نے کسانوں کے احتجاج کو بھارت میں بنگلہ دیش جیسے بحران کا سبب بننے کی بات کہی تھی
مزید پڑھ »
کولکتہ ریپ پر ڈاکٹرز کا انڈیا میں احتجاج: ہسپتالوں میں خواتین کی سکیورٹی کے انتظامات تشویشناکتقریباً دس روز قبل کولکتہ کے ایک ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد مغربی بنگال سمیت انڈیا بھر میں ڈاکٹروں اور سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے۔ دلی، ممبئی، کولکتہ اور دیگر شہروں میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ریپ اور قتل کے مقدمے کی تحقیقات مکمل ہونے تک کام پر واپس نہیں آئیں...
مزید پڑھ »