وزارت انصاف کے مطابق خلاف ورزیوں کی صورت میں دی جانے والی سزاؤں میں تنبیہ کرنا، عذاب الٰہی کا خوف دلانا، زبانی دھمکی دینا، جائیداد ضبط کرنا شامل ہے۔
میڈیا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شرعی قانون کی پابندی کرے اور جانداروں کی تصاویر کی اشاعت سے گریز کرے— فوٹو: رائٹرزغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے ضابطوں میں خواتین کے لیے چہرہ چھپانا اور مردوں کے لیے داڑھی رکھنے کو لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ ڈرائیورز کو گاڑیوں میں موسیقی چلانے سے منع کیا گیا ہے۔
نئے قوانین کے مطابق خواتین کے لیے ایسا لباس پہنا لازمی ہے جو ان کے چہرے اور جسم کو مکمل طور پر ڈھانپتا ہو، ساتھ ہی مردوں کو داڑھی منڈوانے اور نماز اور روزے چھوڑنے سے منع کیا گیا ہے۔افغان طالبان نے سرکاری ملازمین پر داڑھی لازمی قرار دینے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیاقوانین میں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر نہ لے جائیں، میڈیا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شرعی قانون کی پابندی کرے اور جانداروں کی تصاویر کی اشاعت سے گریز...
وزارت کے بیان کے مطابق اگر ان اقدامات سے کسی فرد کے طرز عمل میں بہتری نہ آئے تو مزید کارروائی کے لیے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی توثیق کے بعد 35 دفعات پر مشتمل اس قانون کو باضابطہ طور پر گزشتہ روز جاری اور نافذ کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم لوط کے سب سے بڑے گناہ، ماریہ بی 'برزخ' کے ہدایتکار پر برس پڑیںہم جنس پرستی کو عام کرنے پر آپ کو عدالت میں لیکر جائیں گے، فیشن ڈیزائنر
مزید پڑھ »
پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراآپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ
مزید پڑھ »
صبا قمر ڈیزائنرز کے مہنگے ترین ملبوسات کیوں نہیں پہنتیں؟ وجہ سامنے آگئیپاس سے گزرنے والے ہر مرد اور عورت کو سونگھتی ہوں، اداکارہ
مزید پڑھ »
موٹروے ایم 2 بھیرہ کے قریب گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں برآمدگاڑی سے ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، موٹروے پولیس
مزید پڑھ »
لاہور ائیرپورٹ پر ارشد ندیم کو اے ایس ایف کی جانب سے سلیوٹ پیش کرنے کی ویڈیو وائرلارشد ندیم کو وطن پہنچنے پر جہاں پھولوں کے ہار اور پتیاں نچھاور کی گئیں وہیں اے ایس ایف کے جوان بھی قومی ہیرو کو مبارکباد دینے میں پیچھے نہ رہے
مزید پڑھ »
حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانیہ اعزازات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مختلف تقاریب میں دیے جائیں گے ۔
مزید پڑھ »