تقریباً دس روز قبل کولکتہ کے ایک ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد مغربی بنگال سمیت انڈیا بھر میں ڈاکٹروں اور سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے۔ دلی، ممبئی، کولکتہ اور دیگر شہروں میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ریپ اور قتل کے مقدمے کی تحقیقات مکمل ہونے تک کام پر واپس نہیں آئیں...
کولکتہ میں ریپ اور قتل کی گئی ڈاکٹر کے والد: ’میری ایک بیٹی چلی گئی، لیکن اب میرے کروڑوں بیٹے، بیٹیاں ہیں‘’میری ایک بیٹی چلی گئی، لیکن اب میرے کروڑوں بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ یہ کروڑوں لڑکے اور لڑکیاں میری بیٹی کے لیے لڑ رہے ہیں جو اب نہیں رہی۔ وہ سب اس کے لیے انصاف مانگ رہے ہیں۔‘
کولکتہ کی انوشنا داس نے کہا کہ ’بہت ہو گيا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ لوگ احتجاج میں اٹھیں، کیونکہ یہ نہیں ہونے دیا جا سکتا۔‘ رات کی ڈیوٹی پر موجود ایک ڈاکٹر نے شکایت کی کہ ’یہاں کوئی بھی آزادانہ طور پر داخل ہو سکتا ہے۔‘ اگرچہ تینوں ہسپتالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں تاہم ڈاکٹرز مزید کیمرے چاہتے ہیں۔اسی ہسپتال میں کام کرنے والی ایک نرس کا کہنا ہے کہ ’ڈاکٹروں اور نرسوں کو مریضوں کے اہل خانہ کی طرف سے دھمکیوں کا خدشہ رہتا ہے۔میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ایک طالبہ نے بتایا کہ ’ہسپتال کے کچھ حصوں میں روشنی نہیں ہے۔ مریضوں کے ساتھ آنے والے لوگ ہسپتال کے احاطے میں فرش پر سوتے ہیں۔‘’ہمیں بہتر سیکورٹی کے ساتھ ساتھ باؤنسرز کی...
لیڈی ہارڈنگ کالج کی ایک انٹرن نے بتایا کہ ’بعض اوقات ایک خاتون ڈاکٹر کو ایسے وارڈ میں مریضوں کا معائنہ کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے جہاں زیادہ تر مرد ہوتے ہیں۔‘جبکہ لیڈی ہارڈنگ کالج کی ایک انٹرن نے بتایا کہ کچھ شعبہ جات میں مرد اور خواتین ڈاکٹروں کے لیے مشترکہ کمرے ہیں۔کے مطابق سنہ 2007 اور 2019 کے درمیان انڈیا میں صحت کے کارکنوں کے خلاف پرتشدد حملوں کے 153 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ جبکہ سنہ 2020 میں 225 اور 2021 میں 110 تشدد کے واقعات سامنے آئے جن میں نچلی سطح کے عملے سے لے کر ہسپتالوں میں جونیئر...
ڈاکٹروں نے بتایا کہ گرلز ہاسٹل کے بالکل سامنے ٹراما سینٹر کے باہر خواتین کے ساتھ ہراسانی کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ڈاکٹر آکانکشا کا مطالبہ ہے کہ کیمپس میں زیادہ گارڈز، زیادہ روشنی اور سی سی ٹی وی کیمرے ہونے چاہئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »
آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئےدل دہلا دینے والے کولکتہ ریپ کیس کے خلاف پورے بھارت میں احتجاجی مظاہرے جاری
مزید پڑھ »
جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
مزید پڑھ »
’لاش پر بنے ٹیٹو‘ سے پولیس نے ملزم کا سراغ کیسے لگایا؟انڈیا میں پولیس کو ایک شخص کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں متقول کے جسم پر موجود ٹیٹوز نے مدد کی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے دونوں سوئمرز کل ایکشن میں ہوں گےخواتین کے ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی سوئمرز ایک ہی ہیٹ میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا آج اسلام آباد میں احتجاج مؤخر کرنے کا اعلانعامر مغل کا کہنا تھا کہ پارٹی کی مرکزی قیادت کو اعتماد میں لے کر آج کے احتجاج کو عدالتی حکم کے احترام میں پیر تک مؤخر کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »